
12/09/2025
لوکل گورنمنٹ کراچی Awareness
کراچی میں لوکل گورنمنٹ 3 پارٹیز پر مشتمل ہے۔
پیپلز پارٹی کے پاس 50٪ ٹاؤنز ہیں۔
جماعت اسلامی کے پاس 40٪ ٹاؤنز ہیں۔
پی ٹی آئی کے پاس 10٪ ٹاؤنز ہیں۔
اور مزے کی بعد تینوں جماعتیں ایک دوسرے پر لان تان کررہی ہیں.
یہ کام ایک پلان کے تحت کیا جارہا ہے تاکہ عوام ان کی نااہلی کو ناظر انداز کردے اور یہ لوگ باآسانی کراچی کے بلدیاتی فنڈز کو ہضم کرسکیں یاد رہے ہر ٹاؤن کی ہر ایک یوسی میں 12 لاکھ روپے ماہانہ بلدیات کے کاموں کیلئے دیئے جاتے ہیں جس کا نا کوئی حساب ہے اور نا کوئی کام ناظر آتا ہے تو یہ پیسہ جا کہاں رہا ہے۔؟؟؟