Zulfiqar Ali Shah

Zulfiqar Ali Shah Media

20/09/2025

کراچی:

گرومندر کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی
کراچی:آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ، ترجمان ریسکیو
فائر برگیڈ کی ایک گاڑی نے آگ پر قابو پالیا ،
آتشزدگی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ریسکیو

20/09/2025

کراچی

کراچی: لیاری ٹاؤن فردوس مسجد کے قریب گھر کی چھت کا چھجہ گرنے کا واقعہ، ترجمان ریسکیو
کراچی : چھجے گرنے کی صورت میں ایک خاتون جاں بحق اور ایک خاتون زخمی،جسے فوری طبی امداد دے دی گئی ، ریسکیو

کراچی : جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام ثنا اور عمر 33 سال تھی ، ریسکیو

20/09/2025

کراچی 💔😭

کراچی کو کوئی پوچھنے والا نہیں، عوام لُٹ رہے ہیں اور بینک کا سیکیورٹی گارڈ یہ سارا منظر لائیو دیکھتا رہا

19/09/2025

کراچی


*مین نیشنل ہائی وے ٹاؤن شپ کراسنگ
*بوجہ:* واٹر ٹینکر کے پچھلے ٹائر نکلنے سے الٹ گیا ہے روڈ ٹریفک کے لیے بند جانب قائد آباد

19/09/2025

کراچی،

جمشید کوارٹرز کے علاقے میں سڑک اچانک بیٹھ گئی
کراچی، سڑک بیٹھنے سے بہت بڑا گڑھا پڑگیا،
کراچی، تین ہٹی سے جیل چورنگی جانے والی سڑک کے عین درمیان سڑک بیٹھ گئی ہے،
کراچی، نالے کے اوپر بنائی جانے والی سڑک بیٹھنے سے گڑھا پڑنے کے بعد ٹریفک کی روانی میں متاثر
کراچی، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گڑھے کے اطراف رکاوٹیں لگادیں
کراچی، سڑک پر گڑھا پڑنے کی اطلاع کے باوجود متعلقہ ادارے کے ذمے داران موقع پر نہ پہنچے

18/09/2025

کراچی

گلشن حدید،. گھر کے باہر بیٹھے لڑکوں کو ڈکیتوں نے لوٹ لیا

18/09/2025

کراچی

ملیر جعفر طیاراسٹریث نمبر 8 میں خاتون سے موبائل چھیننے کی وادات ۔
گلی میں بچے کے ساتھ پیدل آتی خاتون سے موبائل چھین لیا گیا ،

17/09/2025

کراچی

گلبائی سے آئی سی اور آئی سی سے گلبائی جانے والا ماڑیپور روڈ احتجاج کے باعث دونوں اطراف سے بند

17/09/2025

کراچی

کراچی یونیورسٹی روڈ

17/09/2025

کراچی

جوھر چورنگی پر بریانی باٹنے کا منظر لوگ دیوانہ وار بریانی والی گاڑی کی طرف بھاگنے لگے

16/09/2025

کراچی

کراچی حب ڈیم کے نزدیک پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی 😱 بیشتر علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل

Address

Karachi
74500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zulfiqar Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share