25/05/2025
*سندھ پولیس کی نااہلی ملاحظہ کیجئے ہمیشہ واردات کے بعد موبائل کا جائے وقوعہ پر پہنچنا سوالیہ نشان بن گیا دوران واردات پولیس کہا غائب ہوتی ہیں سوال تو بنتا ہے*
*کراچی کے علاقے سرجانی میں لوٹ مار کی واردات کے بعد شہری نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی دوران واردات شہریوں کو باندھ کر بھی رکھا گیا پولیس معمول کے مطابق دوران گشت غائب رہی*