Imran Khan Updates

Imran Khan Updates True Pakistani
California USA

19/05/2024
17/05/2024

جس جج نے کہا ہمیں دھمکیاں دی گئیں اس کونئی دھمکی دے کر کہا زبان بند کرو۔ جس شاعر نے لکھا "اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو" اسے اٹھا لیا گیا ہے۔ پھر کہتے ہیں ہم ریاست ہیں ہماری عزت کرو

17/05/2024

دو سال سے بے چاروں نے یہ بھونک بھونک کر اپنے گلے خراب کروا لئے "عمران خان اب ختم شد" لیکن دوسری جانب اسکا نام بھی میڈیا پر دکھانے اسے انکی ایسے پھٹتی ہے کہ"بانی پی ٹی آئی" کہتے ہیں پیو کو 🤣🤣

جب بوٹوں کی مدد سے فارم 47 کی بدولت اقتدار ملا ہو تو ہر ہفتے بوٹ پہننا پڑتے ہیں 😂😂 وہ بھی "قطری سائز" کے۔۔۔
17/05/2024

جب بوٹوں کی مدد سے فارم 47 کی بدولت اقتدار ملا ہو تو ہر ہفتے بوٹ پہننا پڑتے ہیں 😂😂 وہ بھی "قطری سائز" کے۔۔۔

شطرنج کے اس کھیل میں سات مئی کے دن بادشاہ کو مات ہو چکی ہے کھیل ختم ہو چکا ہے چیک میٹ ہو چکا ہے لیکن بادشاہ اتنا فرسٹریٹ...
17/05/2024

شطرنج کے اس کھیل میں سات مئی کے دن بادشاہ کو مات ہو چکی ہے کھیل ختم ہو چکا ہے چیک میٹ ہو چکا ہے لیکن بادشاہ اتنا فرسٹریٹڈ ہے کہ اب بھی اپنے پیادوں کو شطرنج میں ادھر ادھر گھما رہا ہے کہ شائید کوئی بات بن جائے۔۔😂😆 او بھائی جب بادشاہ خود زلیل ہوگیا ہے تو اسکے پیادوں کی کیا اوقات؟

ایک فوٹو سے پھٹ رہی تھی؟ یہ لو تین چار اور
16/05/2024

ایک فوٹو سے پھٹ رہی تھی؟ یہ لو تین چار اور

hayeee
16/05/2024

hayeee

29/01/2024

مہربانو قریشی ۔۔۔ منفرد انداز

29/01/2024

Police and candidate holding PTI flag these days🤣🤣🤣🤣

29/01/2024

لیں جی ایک اور ویڈیو آ گئی جس میں فوج کے جوانوں نے......

29/01/2024

Level hai bhai imran khan ka

29/01/2024

aj yeh log sahi sabit ho rahay hien

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share