Mohsin Zia

Mohsin Zia Journalist by Profession, Blogger by Passion. A Social Media Marketer, Entrepreneur and a Trainer.

29/03/2023

یقین کریں جتنا وقت اور توانائیاں آپ اپنے من پسند سیاستدانوں کادفاع کرنے اور سیاسی مباحثے کرنے میں ضائع کرتے ہیں وہی وقت اگر کوئی نیا ہنر سیکھنے یا اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں لگا دیں تو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے۔

29/03/2023

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ایک ایسا خاندان بھی ہے جو ایک طلاق سے ککھ سے لکھ پتی بنا ہے (جو آپ سوچ رہے ہیں وہ بھی صحیح ہے لیکن میں ان کی بات نہیں کررہا)۔۔
بڑے مزے کی اسٹوری ہے جو ایسے ہی اسکرول کرتے کرتے ہاتھ آگئی اور جب تحقیق کی تو چودہ طبق روشن ہوگئے کہ کیسے ایک ہی خاندان فیملی میں نے ایک طلاق کی ویڈیوز بنا بنا کر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شئیر کیں اور راتوں رات لاکھوں روپے کما لئے۔۔۔ اسی ہفتے ان کی کارستانیوں کی مکمل داستان شئیر کروں گا اور کچھ نہیں تو آپ لوگوں کو موٹیویشن ہی مل جائے گی، آخر میں بس اتنا سوال کہ وہ کون سی چیز ہے جو آپ کو یوٹیوب پر کام کرنے سے روک رہی ہے؟

24/03/2023

پیشہ ور بھکاریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ذمے دار ہم خود ہیں کیونکہ ہم ہی انہیں پیسے دے کر ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور اس چکر میں اصلی ضرورت مند افراد کا حق مارا جاتا ہے۔ گھر دروازہ بجا کر بھیک مانگنے والوں سے نمٹنے کے لئے ایک جھاڑو رکھا ہوا ہے، کوئی بھی دروازہ بجاتا ہے کہتا ہوں باہر صفائی کردو سو روپے دوں گا۔۔۔ جھاڑو لینے اندر جاتا ہوں تو معلوم ہوتا ہے کہ واپس آؤں گا تو باہر کوئی نہیں ملے گا۔۔۔ اک دکا لوگ ہی کھڑے رہتے ہیں۔۔۔ اس چکر میں تین چار بچے مل گئے ہیں جو کچھ دن بعد دروازہ بجا کر بجائے بھیک مانگنے کے جھاڑو مانگتے ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کے لئے کوئی پھل وغیرہ بھی دے دیا ہوں۔۔۔ آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ یہ طریقہ آزما کر دیکھیں۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohsin Zia:

Share