sub sy pehly Pakistan

sub sy pehly Pakistan Pakistani

12/02/2024

ہمیں خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے"

حافظ نعیم الرحمان کا پی ایس 129 کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

12/02/2024




12/02/2024





🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
19/09/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





رسول اللہﷺ کا فرمان
14/09/2023

رسول اللہﷺ کا فرمان



۔۔بھروسہ راستے پر نہیں اللّٰہ پر ہونا چاہیے 💯۔۔۔
13/09/2023

۔۔بھروسہ راستے پر نہیں اللّٰہ پر ہونا چاہیے 💯
۔
۔
۔




10/09/2023

اھم خبر ۔۔۔۔

🔥تمام غیر رجسٹرڈ افغانیوں کو واپس بھیجا جائے گا، آرمی چیف

🔥پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک جیسی ہیں،ان میں کوئی فرق نہیں،
اگر کوئی کہتا ہے کہ ان میں فرق ہے تو وہ غلط کہتا ہے،آرمی چیف

🔥اکثریت ایسے لوگ جو کرپشن منشات فروشی دو نمبر طریقے سے مال بنا کر ارب کھرب پتی بن گئے وہی افواج کو گالیاں دے رہے ان لیے ملک میں جگہ ختم

🔥میں سوشل میڈیا پر ٹاسک فورس بنا رہا ہوں،جتنے بھی keypad warriors ہیں ان کو ہم کنٹرول کریں گے،آرمی چیف

🔥 جو بھی محکمے میں خسارہ یا کرپشن ہوگی اس کے تمام لوگ نوکری سے بھی فارغ اور یہ محکمہ بھی پرائیویٹ کر دیا جائے گا

🔥 کسی بھی تھانے کے حدود میں منشیات فروشی جرائم کرائم ایس ایچ او ذمہ دار ہوگا

🔥تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں،جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کررہے ہیں،اسد قیصر، پرویز خٹک، محمود خان، عمران اسماعیل کا نام لیا کہ یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے،آرمی چیف

🔥‏سندھ میں ،کچے کے ڈاکوؤں اور زمینوں پر قبضے کرنے والوں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ

🔥کراچی کے تاجروں سے کہا کہ کراچی میں کرپٹ سسٹم لوٹ مار کے مراکز کا خاتمہ کریں گے آرمی چیف

🔥جو بندہ چاہے کھل کر کاروبار کریں، کوئی بھی محکمہ چاہے وفاقی ہو یا صوبائی بلیک میل کرے یا کوئی سیاستدان 10 پرسنٹ یا 20 پرسنٹ کی مانگ کرے گا تو فوج اس سے نپٹے گئی.

🔥پورے پاکستان میں کرپٹ عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، اس حوالے سے فائلیں تیار کردی گئی ہیں، کسی کو رعایت دیے بغیر قوم کا ایک ایک روپیہ واپس لیا جائے گا.

🔥پورے ملک میں ڈالر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا

🔥 ہم کرپشن کو ختم نہ بھی کر سکے تو بالکل کم ضرور کر دیں گے ۔ آرمی چیف

افغانستان میں ایک پاکستانی شخص روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوا اسے بیہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا اس کے پاس کچھ رقم بھی تھ...
05/09/2023

افغانستان میں ایک پاکستانی شخص روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوا اسے بیہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا اس کے پاس کچھ رقم بھی تھی لیکن اس کو پھر بھی ہسپتال پہنچایا گیا پہنچانے والے اور علاج کرنے والوں نے اس کے پیسوں کو ہاتھ تک نہیں لگایا وہ وہاں زیر علاج ہے پیسے اس کے ساتھ کھلے پڑے ہیں لیکن اس کی جان و مال محفوظ ہے ایسی ھوتی ہے ریاست مدینہ وہاں حکمران ایماندار علماء حق ہے .اور ہر فیصلہ شریعت محمدیﷺ پر ہوتی ہے .

04/09/2023
04/09/2023

‏آرمی چیف نے لاہور اور کراچی کے بڑے بزنس مین کو اعتماد میں لینے کا درست فیصلہ کیا، اس وقت آرمی چیف ہی کی بات کو اہمیت حاصل ہے اور وہی بزنس کا اعتماد بحال کر سکتے ہیں ، امید ہے ان کی گفتگو سے کاروباری اعتماد بحال ہو گا اور استحکام پیدا ہو گا

Address

North Nazimabad Karachi
Karachi
76400

Telephone

+923112782719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sub sy pehly Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sub sy pehly Pakistan:

Share