
06/08/2025
کیا آپ کے علم ہے کہ پی اے ایف کالج سرگودھا، لوئر ٹوپہ اور پی این کالج اورماڑا میں آپ کے بچے برائے نام فیس میں بین الاقوامی سطح کی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں؟
کیا آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ ان کالجز کے داخلہ ٹیسٹ ای ٹیسٹنگ کی بنیاد پر ہوتے ہیں؟
نہیں معلوم تو ہم بتاتے ہیں سرگودھا لوئر ٹوپہ کی فیس کچھ بھی نہیں۔ صرف 13000 ایڈمیشن فیس ہے، اور پی این کیڈٹ کالج اورماڑا تو بلوچستان کے بچوں کے لئے فری ہے۔
ہم ای ٹیسٹنگ کے ذریعے اپنی قابلیت جانچنے کا موقع دینے جارہے ہیں ہر بچے کو ہر جمعہ کے روز سہ پہر 3 بجے سے 7 بجے کے درمیان صرف 100 روپے میں۔
یاد رہے موبائل یا ٹیب آپ ساتھ لائیں گے۔
اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لئے ابھی رابطہ کریں
آسان پری کیڈٹ سٹڈیز تھرڈ فلور جناح میڈیکل کمپلیکس بالمقابل سول ہسپتال ایم اے جناح روڈ کوئٹہ
081 2825424
03009386720