
19/09/2023
جاموٹ ہاؤس میڈیا سیل ۔۔۔۔
۔۔سابقہ صوبائی وزیر صحت چئیرمین جاموٹ قومی مومنٹ میر عبدالماجد ابڑو جاموٹ نے کہا کہ کچھی معاملہ میں انتظامیہ جانبدارانہ کردار ادا کررہی ہے۔
ڈی سی کچھی نے اگر سچو گاؤں زبردستی خالی کرایا تو اسکے علاقائی امن پر سنگین نتائج ہوں گے۔ انتظامیہ غیر جانبدار رہے۔اور سابقہ صوبائی وزیر صحت چئیرمین جاموٹ قومی مومنٹ میر عبدالماجد نے کہا اگر معاملات کو بزور طاقت حل کرنے کی کوشش کی گئی تو انتظامیہ کے خلاف پورے پاکستان میں پر امن احتجاج کا حق رکھتے ہیں ۔ معاملات کو گفت و شنید سے حل کرنے کے قائل ہیں تمام معاملات کو مذاکرات سے حل کیا جانا چاہیے ۔
منجانب ۔۔۔جاموٹ قومی مومنٹ پاکستان ۔۔