pas e lafz

pas e lafz we want to spread our massage through YouTube and social sites unveil the social issues

میرے محترم محسن بھائی نے اپنے چینل پر منافقین کے متعلق ایک سیریز شروع کر رکھی ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کے اسے ضرور دیک...
27/06/2026

میرے محترم محسن بھائی نے اپنے چینل پر منافقین کے متعلق ایک سیریز شروع کر رکھی ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کے اسے ضرور دیکھیں اسلامی تاریخی واقعات اور ان کے اثرات جو آج تک امت مسلمہ میں موجود ہیں اس سیریز میں کھل کر بیان کیے ہیں

ہمارا مقصد امت میں موجود تفرقات کو دور کرنا اور امت کو جوڑ کر اس جسم کی مانند بنانا ہے جس کا اشارہ احادیث میں ہمیں ملتا ہے We want to make Muslim ummah proud and unite it like the words of hadees where our...

26/06/2026

شہادت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ میں جو پیغام آپ نے ہمیں دیا آج ہم وہ پیغام بھول گئے ہیں۔ آج ہم نذر و نیاز کا احتمام تو کرتے ہیں لیکن یزید کی صفت کے کئی حکمرانوں کی بیعت صرف قومیت زبان اور لسانیت کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ ہمیں امام حسین کی شہادت سے سیکھنا چاہیے کے وہ بھی یزید جیسے فاسق کی بیعت قبول کرسکتے اگر لسانی بنیاد پر بھی ہوسکتا تھا لیکن آپ نے ایسا نہ کیا۔

🌹 شہادتِ امام حسینؓ صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ حق و باطل کے درمیان ہمیشہ کے لیے قائم ہونے والا معیار ہے۔امام حسین رضی اللہ...
25/06/2026

🌹 شہادتِ امام حسینؓ صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ حق و باطل کے درمیان ہمیشہ کے لیے قائم ہونے والا معیار ہے۔

امام حسین رضی اللہ عنہ نے یہ پیغام دیا کہ ظلم، جبر اور فسق کے سامنے سر جھکانے سے بہتر ہے کہ انسان حق پر ثابت قدم رہے، خواہ اس کے لیے بڑی سے بڑی قربانی کیوں نہ دینی پڑے۔

آج ہمیں چاہیے کہ واقعۂ کربلا سے صبر، استقامت، عدل اور حق پر ڈٹے رہنے کا سبق حاصل کریں۔

اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد ﷺ

🤲 اگر آپ بھی امام حسینؓ کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں تو اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

23/06/2026

اسلام علیکم
ہماری کوشش ہے کے نوجوانوں کے ایمان پر ہونے والے حملوں سے مسلم امہ کے نوجوانوں کو بچانا ہے کیونکہ تاغوت کی قوتیں ہمارے ایمان کو برباد کرنے کے لیے آج کل نۓ ہربے آزما رہی ہیں تاکہ دنیا سے اسلام مٹایا جاسکے جو کے قیامت تک ممکن نہیں ہے انشاء اللہ ازاواجل

Address

Karachi
Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pas e lafz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share