
20/09/2025
مشن نور کیا ہے ؟
چنیوٹ ربوہ میں ہر سال ایک تقریب منعقد ہوتی ہے جسمیں اسی سال بلوغت کو پہنچنے والے قادیانی اپنے اپنے حجروں گھروں میں ایک وقت کا تعین کرکے اونچی آواز میں اپنے جھوٹے ن ب ی سے بیعت ہو کر اس کا اقرار کرتے ہیں ، امیر طبقہ جو خرچہ کرکے انگلینڈ جاسکتا ہے وہ وہاں سامنے جاکر عین اسی دن اور وقت مرزا کے ہاتھ بیعت ہوتے ہیں اور اسے نبی ماننے کا اقرار کرتے ہیں. اس کو قادیانی مشن نور کہتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے مشن نور کا طریقہ کار سنا اور تحقیق کی کہ ضرور کچھ نکلے گا مجھے مایوسی نہیں ہوئی ، مشن نور عین مرزا کے پیٹرن پر ایک مہم ہے جس میں کارکن چھتوں پر حجروں میں گھر میں آذانیں دیں گے لفظ نور کلٹ کے لئے عمران کا استعارہ ہے۔
آپ اپنا احتجاج ضرور کریں لیکن کیا یہ مماثلت اتفاقی ہے یا ایک منصوبے کے تحت ہے ؟
ذہن میں رکھنے والی بات یہ ہیکہ اس وقت دنیا میں واحد یہی ایک مذہب ہے جس کے پاس ریاست نہیں ہے اور انہیں کسی بھی طرح اپنے لئے ریاست چاہئے زمین کا ٹکڑا چاہئے جس پر انکا قانون چلے ان کا تسلط ہو کہ دنیا کے تمام بڑے اور مشہور مذاہب کے پاس اپنی اپنی ریاست ہے ، کسی وقت یخود کے پاس بھی صرف مذہب تھا ریاست نہیں تھی پھر یخود نے ریاست حاصل کرلی۔
قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ