Karachi "The weather Update"

Karachi "The weather Update" Most accurate weather page for karachicities.
(2)

13/08/2026

پاکستان میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ جبکے 12 ربیع الاول 26 اگست 2026 بروز بدھ کو ہوگی۔

 🔴آج بروز ہفتہ سندھ کے مختلف شہروں میں زبردست بارشیں ہوئی۔ لیکن آج بادل کراچی کو دو بار بائی پاس کر گئے۔ پہلے دوپہر میں ...
01/08/2026


🔴آج بروز ہفتہ سندھ کے مختلف شہروں میں زبردست بارشیں ہوئی۔ لیکن آج بادل کراچی کو دو بار بائی پاس کر گئے۔ پہلے دوپہر میں شہر کے قریب ایک تھندراسٹرام بنا جس نے صرف شہر کے مضافاتی علاقوں کو متاثر کیا۔ باقی علاقے بارش سے محروم رہے۔ جبکے دوسری بار شام میں ایک اور تھندراسٹرام کراچی کو متاثر نہ کرسکا۔ کیا پتا شاید اس میں اللّه کی کوئی بہتری ہو۔
🔴کراچی میں اگلے کچھ گھنٹوں تک ہلکی بارش ہوتی رہے گی وقفے وقفے سے کل دوپہر شہر کے قریب بادل بن سکتے ہے۔ لیکن بارش ہوگی یا نہیں یہ تھندراسٹرام کی شدّت پر منحصر ہوگا۔ ہوسکتا ہے کے موجودہ سسٹم مونسون کا آخری سسٹم ہو کیونکے فلحال دور دور تک دوسرا کوئی مونسون سسٹم نہیں دکھ رہا۔ اللّه سے دعا ہے کے کل کراچی میں اچھی اور رحمت والی بارش ہو امین۔

 🔴کراچی کے قریب دوپہر کو بننے والے گرج چمک کے بادل شہر کے کچھ علاقوں میں بارش برساتے ہوۓ آگے چلے گئے۔ خیر اس وقت کراچی م...
01/08/2026


🔴کراچی کے قریب دوپہر کو بننے والے گرج چمک کے بادل شہر کے کچھ علاقوں میں بارش برساتے ہوۓ آگے چلے گئے۔ خیر اس وقت کراچی میں شدید حبس جیسی صورتحال ہے۔ اس وقت حیدرآباد کے قریب تھندراسٹرام موجود ہے۔ اور شام/ رات میں مزید بادل بنے گے کراچی کے قریب۔ آج رات کو ایک تھندراسٹرام کراچی کو متاثر کرنے کا امکان ہے۔ جس سے گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

01/08/2026


🔴اس وقت کراچی کے قریب گرج چمک والے بادل بن رہے ہے۔ اور شدّت اختیار کررہے ہے۔ جس سے گڈاپ میں ہلکی بارش کے اطلاعات موصول ہوئی ہے۔ آنے والے گھنٹوں کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔

  🔴اس وقت سسٹم جنوبی گجرات کے طرح بڑھ رہا ہے۔ اور سندھ کے قریب آرہا ہے۔ جس سے اس وقت سندھ کے مشرقی علاقوں میں بارشوں کا ...
31/07/2026



🔴اس وقت سسٹم جنوبی گجرات کے طرح بڑھ رہا ہے۔ اور سندھ کے قریب آرہا ہے۔ جس سے اس وقت سندھ کے مشرقی علاقوں میں بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ سندھ کے شہر اسلام کوٹ میں کچھ دیر پہلے آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوۓ۔
🔴اگر کراچی کی بات کی جائے تو کل دن کا آغاز گرمی سے متوقع۔ سسٹم کے اثرات کل کراچی میں شام/ رات میں نظر آنا شروع ہونگے۔ کل شام سے پیر کی صبح کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے تیز بارش کا امکان۔ ہم آپ کو لمحہ با لمحہ اپڈیٹ دیتے رہینگے۔
شکریہ!

   🔴خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤں اس وقت شدید ہوا کے کم دباؤں میں وسطی بھارت پر موجود ہے۔ اور مغرب کے جانب بڑ...
30/07/2026



🔴خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤں اس وقت شدید ہوا کے کم دباؤں میں وسطی بھارت پر موجود ہے۔ اور مغرب کے جانب بڑھ رہا ہے۔ جو ہفتے کو گجرات تک اے گا۔
🔴اس سسٹم کے زیر اثر کل سے سندھ میں بارشوں کا آغاز متوقع۔ کراچی میں سسٹم کے اثرات ہفتے سے نظر آنا شروع ھونگے۔ کراچی میں ہفتے کے شام سے اتوار کے شام/ رات کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے تیز بارش کا امکان۔ کچھ علاقوں خاص کر مضافات میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ ہم آپ کو لمحہ با لمحہ اپڈیٹ دیتے رہینگے۔

25/07/2026

Lightning strike in west of karachi. Video captured by admin salman khan..

25/07/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش۔

25/07/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش۔ اپنے علاقوں کی صورتحال بتاۓ

25/07/2026

کراچی کے مغربی علاقوں میں تیز آندھی۔

Address

Orangi Town Banaras Colony
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi "The weather Update" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share