Rain Videos

Rain Videos Most accurate weather page for karachicities.
(2)

06/04/2026

کراچی کے قریب بحیرہ عرب میں گرج چمک والے بادل بن رہے ہے۔ آنے والے 1 سے 2 گھنٹوں کے دوران شہر کے جنوبی علاقوں میں بارش کا آغاز ہوسکتا ہے۔

 🔴مغربی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت پاکستان میں داخل ہوچکا ہے۔ جس سے پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارشیں ہورہی ہے۔ کل...
05/04/2026


🔴مغربی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت پاکستان میں داخل ہوچکا ہے۔ جس سے پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارشیں ہورہی ہے۔ کل سندھ میں بھی کچھ مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
🔴کراچی میں کل بروز پیر صبح سے دوپہر کے دوران شہر کے قریب گرج چمک والے بادل بننے کا امکان۔ اس دوران شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور اندھی کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ کچھ علاقوں میں تیز بھی ہوسکتی ہے۔ یہ سسٹم پچھلے سسٹم سے کمزور ہوگا۔ اس لئے یہ بات یاد رکھے کے اس دوران کراچی کے کچھ علاقے بارش سے محروم رہ سکتے ہے۔ یعنی جہاں بادل بنے گے وہی بارش ہوگی۔ تاہم اس دوران شدید گرج چمک کا بھی امکان ہے۔

03/04/2026


🔴شہر میں اب مزید تیز بارش کا امکان نہیں۔ تاہم سسٹم کے باقیات اثرات کے وجہ سے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ تاریخی مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج اپنے اختتام کو پہنچے گا۔ اس سسٹم میں آپ لوگوں کو ہمارا اپڈیٹ کیسے لگا کمنٹس میں بتاۓ۔

02/04/2026

Time 2:50Am
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش۔

02/04/2026


🔴کراچی میں شدید گرج چمک کا طوفان داخل ہورہا ہے۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع۔ شدید گرج چمک ہورہی ہے اس وقت احتیاط کرے۔ ساتھ میں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہے۔

02/04/2026

حکومت کا پیٹرول 458 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر کرنے کا اعلان۔

Rainbow seen in karachi 🌈
02/04/2026

Rainbow seen in karachi 🌈

02/04/2026

🚨we are issuing strong Thunderstorm alert for karachi tonight which will bring Heavy rain with hails.

02/04/2026

کراچی میں کچھ دیر پہلے ہونے والی بارش کے مناظر.

 🔴کراچی کے تمام علاقوں میں موسلادھار بارش برسانے کے بعد اب بادل آگے نکل رہے ہے۔ جس سے بارش کا سلسلہ تھم چکا ہے۔ تاہم ہلک...
02/04/2026


🔴کراچی کے تمام علاقوں میں موسلادھار بارش برسانے کے بعد اب بادل آگے نکل رہے ہے۔ جس سے بارش کا سلسلہ تھم چکا ہے۔ تاہم ہلکی بارش وقفے وقفے سے ہوتی رہیگی۔ شہر میں آج مغرب کے بعد یا اس پاس ایک بار پھر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ ہم آپ کو لمحہ با لمحہ اپڈیٹ دیتے رہینگے۔

02/04/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش۔

02/04/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش۔ اپنے علاقوں کی صورتحال بتاۓ

Address

Orangi Town Banaras Colony
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rain Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share