
18/05/2023
آج حجرہ سجاد خلیل میں ناظم سجاد خلیل کے والدہ صاحبہ کے وفات پر ملک لیاقت بونیرے دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
موقع پر سابقہ ایم پی اے عالمگیر خان (عوامی نیشنل پارٹی)،ڈی ایس پی حسن خان بڈ بیر،ایوب لالا صدر (عوامی نیشنل پارٹی)،شیخ عزیز صدر (عوامی نیشنل پارٹی) این سی۔83،نیاز بین،ساجد خلیل سابقہ ڈسٹرک پشاور صدر PYO،پیر محمد صدر پی پی پی (پی کے-78)،ملک یوسف چیئرمین پی پی پی،انٹرنیشنل اسکوائش پلئیر بلال احمد خان اور دیگر علاقہ مشران موجود تھے۔