Faheem Selra

Faheem Selra � Journalist | Karachi
� Crime • Breaking News • Public Issues
� Reporting from the ground,

27/08/2026

ایزل کیس،کیس لڑتے لڑتے میں ہار جاؤں گی یا مر جاؤنگی کیونکہ مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں،ایزل کی والدہ کا بیان

24/08/2026

عدالت میں ملزم کی فریاد
مجھے سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے،ایزل کی والدہ کا بیان

24/08/2026

آپ کا کیمرہ دس ہزار کا چالان بھیج دیتا ہے مگر میر رضا
کیس میں جدید ٹیکنالوجی استعمال نہیں کررہے،جبران ناصر

24/08/2026

میر رضا کیس جبران ناصر نے مزید سوالات کھڑے کردئیے
12 گھنٹوں میں میر رضا کے اکاؤنٹ سے بزنس پارٹنر کے اکاونٹ منتقل؟

24/08/2026

میر رضا کیس میں نیا موڑ، جبران ناصر نے سندھ حکومت کا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

#میررضا #میررضاکیس #جبرانناصر

23/08/2026

ایزل کے انصاف کے لیے کراچی سڑکوں پر نکل آیا
’’ایزل تیرے خون سے انقلاب آئے گا‘‘ کے نعروں سے کراچی گونج اٹھا۔ شہریوں نے ایزل کے انصاف کے لیے احتجاج کرتے ہوئے ملزم کو فوری اور سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔
عوام کا کہنا ہے کہ ایزل کے اہلِ خانہ کو انصاف ملنا چاہیے اور کیس میں ملوث ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔

#کراچی #انصاف

23/08/2026

ایزل تو قبر میں ہے، لیکن ملزم اب تک جیل میں زندہ کیوں؟
ایزل کی والدہ نے ایک بار پھر انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے ملزم کو
سزائے موت دینے کی اپیل کردی #ایزل

20/08/2026

ایزل قتل کیس میں انصاف کی پہلی جیت،ایزل کی ماں کی فریاد عدالت تک پہنچ گئی
عدالت نے ایزل کیس میں بڑا فیصلہ سنادیا،انصاف کی امید لوٹ آئی

18/08/2026

میر رضا کے والد کے دل دہلا دینے والے بیانات،میر رضا کی قبر کے ساتھ تین اور قبریں بنا کرخودکشی قرار دیں تو ہم بھی خاموش بیٹھیں گے،

17/08/2026

ایزل کی والدہ کا دردناک بیان، “مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں”والدہ نے درد بھرے انداز میں کہا کہ “مجھے ڈر ہے کہ کہیں یہ کیس لڑتے لڑتے میں بھی مر نہ جاؤں۔”
"آپ لوگوں نے تو بس تصویروں میں انٹرنیٹ پر دیکھا ہے، میں نے اپنی بچی کی آخری سانسیں دیکھی ہیں۔ اس نے میرے ہاتھوں میں دم توڑا ہے۔ جو مائیں ہیں، وہ جانتی ہیں کہ اولاد کو جنم دینا کیا ہوتا ہے۔ کمنٹس کرنا آسان ہے، لیکن میری جگہ پر آ کر سوچیں تو میرے دکھ کا اندازہ ہوگا۔"

تین تلوار پر احتجاج کے دوران آئیزل کی والدہ کی میڈیا سے گفتگو

Address

Karachi City
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faheem Selra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category