24/09/2021
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن سال 2021 کے انتخابات میں معروف تقسیم کار شیخ امجد رشید چیئرمین ۔۔۔سینئر فلم پروڈیوسر صفدر ملک سینئر وائس چیئرمین ۔۔۔۔۔ مومنہ درید وائس چیئر پرسن منتخب کر لی گئی ہیں ادارہ رنگ روپ کی جانب سے تمام منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد ۔۔۔۔۔