MJ Ke Awaz

MJ Ke Awaz Karachi ki awaaz, awam ke saath.

25/08/2026

میری بچی چیخ رہی تھی اور اس ظالم نے پلاسٹک کی بوتل منہ میں ڈال دی 

Disclaimer : The information provided is for general informational and awareness purposes only. While every effort is made to ensure accuracy based on public reports and statements, updates may occur as official investigations progress

24/08/2026

پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لئے خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئی 

پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ جماعت
اسلامی کا موقف ہے کہ حکومت عوام سے پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری “پیٹرولیم لیوی” (جسے انہوں نے بھتہ ٹیکس قرار دیا) وصول کر رہی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اس لیوی کو ختم کر کے پیٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی کی جائے۔

Disclaimer: The information provided in this video is for general news, educational, and informational purposes only. All content and opinions shared do not constitute official legal, financial, or professional advice. Viewers are encouraged to exercise their own discretion and independently verify all facts and details before making any decisions based on the content of this video.

ڈس کلیمر: یہ ویڈیو صرف معلومات، خبروں اور تعلیمی مقاصد کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ظاہر کی گئی رائے یا مواد کسی شخص یا ادارے کی باضابطہ توثیق نہیں کرتا۔ تمام ناظرین سے گزارش ہے کہ ویڈیو میں دی گئی معلومات کی بنیاد پر کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے اپنی سطح پر تمام حقائق کی تصدیق خود کریں۔⁩

عوامی مطالبہپٹرول 225 روپے لیٹر کرو!پٹرولیم لیوی ختم کرو! کیا آپ بھی اس مطالبے کے حمایت کرتے ہیں؟کمنٹ میں اپنی رائے کا ا...
23/08/2026

عوامی مطالبہ
پٹرول 225 روپے لیٹر کرو!
پٹرولیم لیوی ختم کرو!
کیا آپ بھی اس مطالبے کے حمایت کرتے ہیں؟
کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں..

Disclaimer: The views and demands expressed in this post reflect public opinion, social media trends, and community discussions. This content is meant for engagement and awareness purposes only and does not represent official government policy or financial news.

23/08/2026

ایک خاندان کی درد بھری اپیل سامنے آئی ہے۔ منوڑا میں نہانے کے دوران ایک بچہ مبینہ طور پر ڈوب گیا۔ اسے بچانے کے لیے جانے والا دوست بھی ڈوب گیا، جس کی لاش بعد میں مل گئی اور نمازِ جنازہ بھی ادا کر دی گئی۔ لیکن اس بچے کے بارے میں کئی دن گزرنے کے باوجود اہلِ خانہ کو کوئی خبر نہیں ملی۔
خاندان بچے کی تصویر لے کر مختلف جگہوں پر اسے تلاش کر رہا ہے۔ اگر کسی شخص کو کوئی معلومات ملیں تو براہِ کرم فوری طور پر اہلِ خانہ یا متعلقہ ریسکیو اداروں تک پہنچائیں۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ SHARE کریں، شاید آپ کا ایک SHARE اس ماں تک اس کے بیٹے کی خبر پہنچا دے۔۔۔

Disclaimer (Urdu):
یہ ویڈیو عوامی مدد اور گمشدہ بچے کی تلاش کے مقصد سے شیئر کی جا رہی ہے۔ واقعے سے متعلق معلومات اہلِ خانہ کی بیان کردہ تفصیلات پر مبنی ہیں۔ کسی بھی غیرمصدقہ اطلاع کو آگے پھیلانے سے گریز کریں۔

Disclaimer (English):
This video is being shared to seek public assistance in locating the missing child. Details are based on information provided by the family. Please avoid spreading unverified information and share only genuine leads with the relevant authorities.

23/08/2026

اورنگی ٹاؤن والے اپنی بہن ، بیٹی کی عزت بچانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے 

اورنگی ٹاؤن، کراچی میں خواتین کو ہراس ساختہ کرنے اور مسلسل پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کے خلاف مقامی نوجوانوں اور رہائشیوں نے “Youth Power Protest Call” کے تحت شدید احتجاج کیا۔
احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ CCTV فوٹیج اور ثبوت موجود ہونے کے باوجود ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں اور پولس کی جانب سے سخت اقدام نہیں اٹھایا جا رہا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ علاقے میں پولیس گشت بڑھائی جائے، ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ خواتین خود کو محفوظ محسوس کر سکیں۔

Disclaimer:
This video is created solely for public awareness and to highlight community issues in Orangi Town, Karachi. The views, opinions, and statements expressed in this video belong to the protesters and interviewees and do not necessarily reflect the official stance of the channel.

یہ ویڈیو اورنگی ٹاؤن، کراچی میں عوامی احتجاج اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کی غرض سے بنائی گئی ہے۔ تمام گفتگو اور تحریری موافقینِ احتجاج کے ذاتی نظریات اور مطالبات پر مبنی ہیں۔ اس ویڈیو کا مقصد کسی سیاسی، مذہبی یا انتظامی ادارے کی دل آزاری کرنا یا لا اینڈ آرڈر کی صورتحال خراب کرنا نہیں ہے، بلکہ عوامی تحفظ اور انصاف کے پیغام کو عام کرنا ہے۔
اگر اس ویڈیو میں کسی فرد یا ادارے کی جانب سے کوئی انتظامی غلطی یا قانونی اقدام زیرِ بحث لایا گیا ہے تو اس کا مقصد اصلاح اور عوامی آگاہی ہے نہ کہ �

22/08/2026

اورنگی ٹاؤن کے جوان بہنوں کی عزت اور تحفظ کے لیے سڑکوں پر نکل آئے

اورنگی ٹاؤن، کراچی میں خواتین کو ہراس ساختہ کرنے اور مسلسل پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کے خلاف مقامی نوجوانوں اور رہائشیوں نے “Youth Power Protest Call” کے تحت شدید احتجاج کیا۔
احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ CCTV فوٹیج اور ثبوت موجود ہونے کے باوجود ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں اور پولس کی جانب سے سخت اقدام نہیں اٹھایا جا رہا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ علاقے میں پولیس گشت بڑھائی جائے، ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ خواتین خود کو محفوظ محسوس کر سکیں۔

Disclaimer:
This video is created solely for public awareness and to highlight community issues in Orangi Town, Karachi. The views, opinions, and statements expressed in this video belong to the protesters and interviewees and do not necessarily reflect the official stance of the channel.

یہ ویڈیو اورنگی ٹاؤن، کراچی میں عوامی احتجاج اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کی غرض سے بنائی گئی ہے۔ تمام گفتگو اور تحریری موافقینِ احتجاج کے ذاتی نظریات اور مطالبات پر مبنی ہیں۔ اس ویڈیو کا مقصد کسی سیاسی، مذہبی یا انتظامی ادارے کی دل آزاری کرنا یا لا اینڈ آرڈر کی صورتحال خراب کرنا نہیں ہے، بلکہ عوامی تحفظ اور انصاف کے پیغام کو عام کرنا ہے۔
اگر اس ویڈیو میں کسی فرد یا ادارے کی جانب سے کوئی انتظامی غلطی یا قانونی اقدام زیرِ بحث لایا گیا ہے تو اس کا مقصد اصلاح اور عوامی آگاہی ہے نہ کہ کسی کی

21/08/2026

اورنگی ٹاؤن 15 نمبر میں آج دن کا واقعہ ہے یہ پوسٹ کرنے کی بس یہی وجہ ہے کے پورے کراچی اور بلخصوص اورنگی ٹاؤن میں اس طرح کی گھٹیا حرکت ہو رہی ہے اپ تمام لوگوں سے اپیل ہے اپنے محلے میں بہت نظر رکھے سارے غیر مقامی ان تمام حرکتوں میں ملوث ہیں لہذا اپنی گھر کی عزت کو خود حفاظت کرے کسی کے آسرے میں نہ رہیں

اورنگی ٹاؤن میں راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کا افسوسناک واقعہ، ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس سے مطالبہ ہے کہ ملزم کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

Disclaimer: This post is for informational and public awareness purposes only. The channel/page strongly condemns all forms of harassment and disrespect. Privacy and identity protection of the victim are strictly maintained. We urge the concerned law enforcement authorities to take swift legal action against the culprit.

عام معلوماتی و اخباری خبر: یہ پوسٹ / تحریر صرف عام معلومات، عوامی آگاہی اور خبر رسانی کے مقصد کے لیے شائع کی گئی ہے۔
شناخت کی حفاظت: متاثرہ فرد / خاتون کی پرائیویسی اور عزت نفس کو مدنظر رکھتے ہوئے، کسی بھی قسم کی ذاتی شناخت یا معلومات کو مکمل طور پر پوشیدہ رکھا گیا ہے۔
قانونی کارروائی: اس خبر / پوسٹ کا مقصد کسی پر بلا ثبوت الزام تراشی کرنا نہیں بلکہ انتظامیہ اور کراچی پولیس سے قانون کے مطابق فوری کارروائی کا مطالبہ کرنا ہے۔
ادارے / پیج کی پالیسی: یہ پیج / پلیٹ فارم ہر قسم ک

21/08/2026

کسی کو پتا ہے یہاں کیا ہوا ؟؟

21/08/2026

پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ جماعت اسلامی کا موقف ہے کہ حکومت عوام سے پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری “پیٹرولیم لیوی” (جسے انہوں نے بھتہ ٹیکس قرار دیا) وصول کر رہی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اس لیوی کو ختم کر کے پیٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی کی جائے۔

Disclaimer: The information provided in this video is for general news, educational, and informational purposes only. All content and opinions shared do not constitute official legal, financial, or professional advice. Viewers are encouraged to exercise their own discretion and independently verify all facts and details before making any decisions based on the content of this video.

ڈس کلیمر: یہ ویڈیو صرف معلومات، خبروں اور تعلیمی مقاصد کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ظاہر کی گئی رائے یا مواد کسی شخص یا ادارے کی باضابطہ توثیق نہیں کرتا۔ تمام ناظرین سے گزارش ہے کہ ویڈیو میں دی گئی معلومات کی بنیاد پر کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے اپنی سطح پر تمام حقائق کی تصدیق خود کریں۔

8 گھنٹے یا اس سے بھی زیادہ؟ 🕯️⚡آپ کے علاقے میں روزانہ کتنے گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے؟ گرمی کے اس موسم میں بجلی کا کیا...
21/08/2026

8 گھنٹے یا اس سے بھی زیادہ؟ 🕯️⚡

آپ کے علاقے میں روزانہ کتنے گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے؟ گرمی کے اس موسم میں بجلی کا کیا حال ہے؟

اپنے شہر اور علاقے کا نام نیچے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں! 👇

PublicIssues LightCut LoadSheddingPakistan

Address

Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MJ Ke Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share