28/07/2026
پاکستانی واحد قوم ہے جو خاموشی سے حکومتی ناکامیاں اپنی جیب سے پورا کرتی ہے
گندا پانی ؟ پانی خرید لو۔۔
بجلی نہیں؟ سولر پینل لگا لو ۔۔۔ سوئی گیس نہیں ؟ سلنڈر خرید لو ۔۔۔۔
خراب ایجو کیشن ؟ پرائیویٹ سکول میں ڈال دو.
ہم چوں تک نہیں کرتے بلکہ گدھے کی طرح حکومت کا بوجھ اٹھاتے رہتے ہیں۔...