
03/11/2023
Heman Bekele, a 14-year-old ninth grader from Annandale, Virginia, has been crowned "America's Top Young Scientist" after inventing a groundbreaking soap designed to treat skin cancer. The accolade, awarded by 3M and Discovery Education, is recognized as one of the nation's premier middle school science competitions.25-Oct-2023
کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے جس کا علاج ممکن ہے مگر وہ کافی طویل اور تکلیف دہ ہوتا ہے۔
مگر امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک 14 سالہ بچے نے ایسا صابن تیار کیا ہے جو جِلد کے کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
جی ہاں واقعی 14 سالہ لڑکے ہیمن بیکلے نے یہ صابن تیار کرکے امریکا کے ٹاپ نوجوان سائنسدان کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔