Hammad Organic Store

Hammad Organic Store no More......

15/06/2025

عزازیلوں نے اب تک اپنے ہاں سے میزائلوں کو جاتا ہوا دیکھا تھا۔ آتا ہوا اب دیکھ رہے ہیں تو اوسان شدید خطا ہیں۔

16/05/2025

Shahid lala k six WOW 😲😳

28/04/2025

😭😭

BOYCOTT PSL


16/03/2025
14/03/2025

VACANCIES OPEN 2K25.......

We are Hiring some eligible boys and girls For work...

Income : 28k to 40k
OFFICE location : Karachi

Contact no :
0303 2792504
Send CV .... 👆

14/03/2025

___worker required HURRY____

_Need professional and confident boys and girls For MANAGEMENT & CUSTOMER SERVICE DEPARTMENT.......

Send us your CV on
_ Contact no. 0303 2792504

_Income : 30k - 40k
_depending on your skills

_Office located in KARACHI, pk.....

14/03/2025

Karachi Alert.... !_

Ramzan opportunity for indoor office work!

_Earn:_ 30k - 40k
_Flexible hours:_ Available for females

_Submit Your CV ON
👇
WhatsApp.....
0303 2792504

اب مسکرائیں جی بھر کے۔۔! کیا آپ دانتوں کی کمزوری، مسوڑھوں کی سُوجن یا سانس کی بدبو سے پریشان ہیں؟ 😟🦷   🌱 **مسفاز ہربل دن...
08/02/2025

اب مسکرائیں جی بھر کے۔۔!

کیا آپ دانتوں کی کمزوری، مسوڑھوں کی سُوجن یا سانس کی بدبو سے پریشان ہیں؟ 😟🦷

🌱 **مسفاز ہربل دندان پاؤڈر** آزمائیں اور پائیں قدرتی اجزاء سے بھرپور مکمل حفاظت!

✅ دانتوں کی صفائی اور چمک بڑھائے ✨
✅ مسوڑھوں کو مضبوط کرے 💪
✅ سانس کی تازگی بحال کرے 🌿
✅ کیمیکل فری، خالص جڑی بوٹیوں کا امتزاج 🍃

یہ وقت ہے مصنوعی ٹوتھ پیسٹ چھوڑنے کا اور قدرتی، آزمودہ نسخے کو اپنانے کا! 💚

**مسفاز ہربل دندان پاؤڈر** سے صحت مند مسکراہٹ آپ کی پہچان بنے! 😍

📦 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں! 📩📞

0303 2792504

آج کل ہر گھر میں ٹوٹھ پیسٹ کا استعمال بہت عام ہو چکا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹوٹھ پیسٹ میں شامل کیمیکلز آپ کی صحت ک...
30/01/2025

آج کل ہر گھر میں ٹوٹھ پیسٹ کا استعمال بہت عام ہو چکا ہے،
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹوٹھ پیسٹ میں شامل کیمیکلز آپ کی صحت کے لیے کتنا نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں؟
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی انڈین ڈاکٹر کی ویڈیو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ٹوٹھ پیسٹ میں موجود کیمیکلز نہ صرف دانتوں کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ منہ کے کینسر (ماؤتھ کینسر) کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔
ان کی تحقیق کے مطابق، یہ کیمیکلز دانتوں کی ساخت کو کمزور کرتے ہیں اور منہ کے اندر جلن یا انفیکشن پیدا کر سکتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ پان، گٹکا یا دیگر نشہ آور اشیاء سے بچنے والے افراد اور خواتین بھی اس موذی بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں، جس کا بنیادی سبب یہی کیمیکل سے بھرپور ٹوٹھ پیسٹ ہوتا ہے۔
اسی وجہ سے قدرتی اور ہربل مصنوعات کا استعمال آج کل زیادہ پسند کیا جا رہا ہے، کیونکہ یہ نہ صرف محفوظ ہیں بلکہ دانتوں کی قدرتی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔ میرے پروڈکٹ **ہربل دندان پاؤڈر** میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹیاں اور قدرتی اجزاء جیسے کہ لونگ، اور ببول کی چھال دانتوں کو صاف، مضبوط اور چمکدار بنانے میں مدد دیتی ہیں۔ اس میں کوئی کیمیکل نہیں ہوتا، اس لیے یہ آپ کے دانتوں اور مسوڑھوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہے۔
**ہربل دندان پاؤڈر** نہ صرف دانتوں کو کیڑا لگنے سے بچاتا ہے بلکہ منہ کی بدبو کو دور کرنے اور سانس کی تازگی فراہم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
قدرتی اجزاء کے ساتھ، یہ آپ کے منہ کے صحت کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے، جو نہ صرف آپ کے دانتوں کی حفاظت کرتا ہے بلکہ آپ کی مجموعی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔
آرڈر دینےکےلیے ابھی رابطہ کیجئے

0303 2792504

بیماری ، پریشانی ، ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہر بندہ چاہے خواتین ہوں یا مرد حضرات سب ہی بالوں کے مسائل کا شکار ہیں۔بالوں کو نق...
29/01/2025

بیماری ، پریشانی ، ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہر بندہ چاہے خواتین ہوں یا مرد حضرات سب ہی بالوں کے مسائل کا شکار ہیں۔

بالوں کو نقصان پہنچانے میں ذہنی دباؤ اور پریشانیوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے
آپ بھی یقیناً ان مسائل کا شکار ہوں گے

ہم لائیں ہیں آپ کے بالوں کے تمام مسائل کا ہربل حل

ٹینشن بھگائیں ، خشکی سکری سے نجات پائیں

اور اپنے گھر میں Musfaz کا ازلفہ ہربل ہیئر آئل لے کر آئیں۔

جو دے آپ کو بالوں کے تمام مسائل سے نجات

اب بالوں کی پریشانی تو ہوئی دور
ازلفہ ہئیر آئل کے ساتھ

آرڈر دینے کےلیے ابھی رابطہ کیجئے

0303 2792504

Azlifa Hair Oil بالوں کی مکمل دیکھ بھال کا قدرتی حل آپ کے بالوں کا گرنا روکنے، خشکی ختم کرنے اور بالوں کو مضبوط اور چمکد...
27/01/2025

Azlifa Hair Oil
بالوں کی مکمل دیکھ بھال کا قدرتی حل

آپ کے بالوں کا گرنا روکنے، خشکی ختم کرنے اور بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنانے کے لیے ہم لائے ہیں Azlifa Hair Oil۔ یہ خالص ہربل اجزاء سے بنایا گیا ہے، اس لیے بالوں پر کوئی نقصان دہ اثر نہیں ڈالے گا۔

Azlifa Hair Oil کے فوائد:
- بال گرنے سے بچائے
- خشکی اور سکری کو ختم کرے
- بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنائے
- جؤوں سے فوری چھٹکارا دے
- قدرتی چمک اور نرمی دے

یہ وہ قدرتی حل ہے جو آپ کے بالوں کو صحت مند بناتا ہے، بغیر کسی کیمیکل کے۔

💬 **آرڈر کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں!**

03032792504

آپ کے بالوں کی خوبصورتی، ہماری ترجیح۔ 🌿

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad Organic Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share