PEM NEWZ Kashif Qadri

PEM NEWZ Kashif Qadri all electronics market news

26/12/2025

شادی ولیمے پر پلیٹیں بھر بھر کے کھانا نکالنے والو تم کھانا صاف کرنے میں لگے رہے جیب قطرے نے اپ کی جیبوں کی صفائی کر دی ہے

26/12/2025

*🛑 بند کرو اسے*

*لائیو پروگرام کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال سے کسی نے زبردستی ویڈیو بند کروا دی۔*

*آواز کے مطابق کسی شخص نے ان کے کمرے میں داخل ہو کر ان کو دھمکی دی اور لائیو شو بند کروا دیا، احسن اقبال وسیم بادامی کے شو میں بطور مہمان شریک تھے۔

25/12/2025

مسجد الحرام کی حفاظت کے لیے خصوصی فورس نے فوری طور پر مسجد الحرام کی بالائی منزل سے ایک شخص کے خود کو پھینکنے کے معاملے کا جواب دیا۔ ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گیا جب اسے زمین پر گرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی۔

القوة الخاصة لأمن المسجد الحرام تباشر - في حينه - حالة إلقاء شخص نفسه من الأدوار العلوية للمسجد الحرام، وإصابة رجل أمن أثناء محاولة منعه من الارتطام بالأرض وقت سقوطه.

25/12/2025
25/12/2025

وزیر داخلہ سندھ ضیاع الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کال سینٹرز کے دھندے میں غیر ملکی افراد بھی ملوث ہیں، سندھ میں کال سینٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہے ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ نےایڈیشنل ڈاریکٹر این سی سی آئی اے کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایچ اے فیز 1 اور 6 سے چھاپہ مار کارروائی میں گرفتار ملزمان آن لائن انویسٹمنٹ کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے میں ملوث ہیں، ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے کرپٹو کرنسی اور فوریکس میں سرمایہ کاری کا جھانسہ دیتے تھے، سرمایہ کاری کے عوض شہریوں کو بڑے منافع کا جھانسہ دیتے تھے، شہریوں کو جعلی لاگ ان دکھا کر انہیں اصل انویسٹمنٹ پورٹل کا یقین دلایا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج اور ہزاروں انٹرنیشنل سمز برآمد ہوئیں، انٹرنیشنل سمز سوشل میڈیا اور ٹیلیگرام پر جعلی اکاؤنٹ بنانے میں استعمال کی جاتی تھیں۔

25/12/2025
اپنی سم کسی اور کو دینا قانونی جرم ہے. آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم سے جرم بھی ہو سکتا ہے! چیک کریں کہ کتنی سمیں آپ کے شناختی ...
25/12/2025

اپنی سم کسی اور کو دینا قانونی جرم ہے.
آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم سے جرم بھی ہو سکتا ہے!
چیک کریں کہ کتنی سمیں آپ کے شناختی کارڈ پر ہیں:
cnic.sims.pk
یا
CNIC نمبر ایس ایم ایس کریں: 668 پر
نامعلوم سم کو فوراً بلاک کروائیں۔
نئی سم صرف اصلی فرنچائز یا کسٹمر سروس سینٹر سے لیں۔
مزید معلومات:
pta.gov.pk | 0800-55055 (ٹول فری)
ہوشیار بنیں، محفوظ رہیں!


24/12/2025

🟢 لاہور:---
‏یونیورسٹی آف لاہور کا نوجوان طالب علم تیسری منزل سے کود گیا-
اویس کے بھائی کے مطابق حاضری کم ہونے کیوجہ سے ٹیچرز کا دباؤ تھا اور بھائی سمسٹر ضائع ہونے پر پریشان تھا -!!!'

24/12/2025

*مہاجر کلچر ڈے*🇵🇰🇵🇰
*24 دسمبر* ❤️❤️
*مہاجر کلچر ڈے ہمیں کئی اہم سبق دیتا ہے، جن میں سے چند یہ ہیں:*
*یہ دن ہمیں اپنے آباؤ اجداد کی قربانیوں، جدوجہد اور ہجرت کے درد کو یاد رکھنے کا شعور دیتا ہے۔*
*ہمیں اپنی تہذیب، زبان، لباس اور روایات پر فخر کرنا اور انہیں نئی نسل تک منتقل کرنا سکھاتا ہے۔*
**مہاجر کلچر ڈے اتحاد، بھائی چارے اور باہمی احترام کا پیغام دیتا ہے، کہ مل جل کر رہنا ہی ترقی کی بنیاد ہے۔*
*یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ محنت، تعلیم اور اخلاق ہی مہاجر شناخت کی اصل طاقت ہیں۔** 🇵🇰🇵🇰
*سب سے بڑھ کر یہ ہمیں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کا عزم تازہ کرنے کا سبق دیتا ہے۔*🇵🇰🇵🇰
*میڈیا اپڈیٹ*
*کاشف قادری میڈیا کوارڈینیٹر* 🇵🇰🇵🇰
*کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ* 🇵🇰🇵🇰
*03452995351*

23/12/2025
23/12/2025

کسی فوجی جرنیل صدر وزیراعظم کو ہمیشہ کے لیے استثنیٰ قرار دینا غیر اسلامی ہے

23/12/2025

Address

Mobile Market Abdullah Haroon Road Sadar Karachi
Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PEM NEWZ Kashif Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share