Apna News Pakistan

Apna News Pakistan Apna News Pakistan
پہنچے گلی محلے سے، اقتدار کے ایوانوں تک.
سچ، بروقت اور غیر جانبدار
خبریں پورے پاکستان سے.

19/09/2026
19/09/2026

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن دھرنے سے خطاب کررہے ہیں

کراچی: جماعت اسلامی کے گورنر سندھ ہاؤس کے سامنے 35 روز سے جاری دھرنے کو آپ کیسے دیکھتے ہیں اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے...
19/09/2026

کراچی: جماعت اسلامی کے گورنر سندھ ہاؤس کے سامنے 35 روز سے جاری دھرنے کو آپ کیسے دیکھتے ہیں اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟

19/09/2026

درخشاں پولیس کی بڑی کارروائی، ڈیفنس فیز 6 بخاری کمرشل کے قریب سے آئس اور کوکین فروخت کرنے والا مبینہ منشیات فروش گرفتار۔

19/09/2026

کراچی: سابق وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم اور تبلیغی جماعت کے عمائدین کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد آمد۔ سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی سے ملاقات۔
MQM Pakistan Activities

18/09/2026

حمل گوٹھ قائد آباد میں پیر عثمان غنی طیبی نقشبندی کے گھر سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کا پُروقار انعقاد؛ عقیدت مندوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔

18/09/2026

"ادارے سیاست میں مداخلت نہ کریں، شفاف انتخابات کروا کر عوام کو فیصلہ کرنے دیا جائے"، مولانا فضل الرحمٰن کا شاہراہ قائدین پر تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب۔​
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کانفرنس شاہراہ قائدین پر منعقد؛ مرکزی امیر حافظ پیر ناصر الدین خاکوانی کی صدارت، مولانا خواجہ عزیز احمد کی نگرانی اور ملک بھر سے اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna News Pakistan:

Shortcuts

Share