Shahzad memon

Shahzad memon media news related

02/08/2025

Karachi mein shamsul Islam ka murder karne wala mulzim ka video byan

خواجہ شمس الاسلام کے قتل کے ملزم کا وڈیو پیغام

01/08/2025

Karachi mein defence mein educate shamsul Islam ka murder

‏ڈیفنس کے علاقے میں فائرنگ وکیل خواجہ شمس اسلام







31/07/2025

کراچی کے ساحل سمندر پر شہری نے 2 بچوں کے ساتھ سمندر میں کود کر خودکشی کر لی , لاشوں کی تلاش جاری

31/07/2025

سپارکو ہیڈ کوارٹرپاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیا یہ سیٹلائٹ سیلاب اور زلزلوں کے بروقت انتباہ کے لیےمفید ثابت ہو گا

#سپارکو ہیڈ کوارٹرپاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیا یہ سیٹلائٹ سیلاب اور زلزلوں کے بروقت انتباہ کے لیےمفید ثابت ہو گا

28/07/2025

پلک جھپکتے ہی ایک بچہ کھو دیا۔۔۔ 💔
یہ ماں پوری عمر اس واقع کو بھول نہیں پائے گی

28/07/2025

Karachi CTD Operation

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین مطلوب دہشت گرد ہلاک، 2 کروڑ کا انعامی دہشت گرد بھی مارا گیاکراچی: ڈی ایس پی سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نے سول اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سی ٹی ڈی کی جانب سے کی گئی کارروائی میں تین خطرناک دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت زعفران کے نام سے ہوئی ہے، جس پر حکومت کی جانب سے 2 کروڑ روپے کا انعام مقرر تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کا نام قدرت اللہ بتایا گیا ہے۔راجہ عمر خطاب کے مطابق زعفران گزشتہ سال چینی شہریوں پر ہونے والے حملے میں بھی ملوث تھا۔ کارروائی کے دوران ایک خودکش حملہ آور بھی مارا گیا، جبکہ دہشت گردوں سے ہینڈ گرنیڈز، خودکش جیکٹس، اور ایک ڈائری برآمد ہوئی ہے جس میں ممکنہ ٹارگٹس درج تھے۔انہوں نے مزید بتایا کہ گھر میں موجود تمام دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ پولیس اس وقت اس مکان کے مالک کی تفصیلات حاصل کر رہی ہے جہاں یہ دہشت گرد روپوش تھے۔

28/07/2025

*PUNJAB🚨*

_قصور میں شرمناک واقعہ غیر انسانی حرکات_

_گلی میں کھیلتی ایک معصوم بچی کے ساتھ ایک ظالم شخص کی بے حیائی پر مبنی حرکات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے_ ۔۔۔!

26/07/2025

Islamabad Donki Ghosh

*‏اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا 25 من (600 کلو) گوشت برآمد، ترنول کے علاقے سے گوشت برآمد کیا گیا۔ زندہ گدھے بھی برآمد*

*‏لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد،ترنول سے 50 سے زائد زندہ گدھے اور 25 من گوشت برآمد کیا گیا،جائے وقوعہ سے ایک غیر ملکی شہری کو
پولیس نے حراست میں لے لیا۔*

26/07/2025

Rahim yar Khan

رحیم یارخان کےکچے کے علاقے آباد پور میں 20 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے 4 شہریوں کو اغوا کرلیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکو شہریوں کو اغواکرنےکے ساتھ ساتھ 60 بھینسیں بھی چھین کر فرار ہوگئے، واقعےکی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پولیس نے واردات کا مقدمہ 20 سے زائد ڈاکوؤں کے خلاف تھانہ آباد پور میں درج کرلیا۔

#

26/07/2025

سکھر افسوس
بیمار بیٹے کا علاج نہ کروانے والے میاں بیوی نے بیٹے
سمیت دریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی
اور وزیر اعلئ سندھ صاحب جیو نیوز پر سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے

26/07/2025

Gaza

یا الله تیرے سوا فلسطین کے مظلوموں کی مدد کرنے والا کوئی نہیں ہے

26/07/2025

karachi Abbasi Hospital Dacoity

عوام کے ہاتھوں پکڑی گئی اور وہ بھی ڈکیتی کرتے ہوئے یعنی موبائل فون چھین کر فرار ہونے سے قبل عوام کے ہاتھوں نے دبوچ لیا عباسی شہید ہسپتال کے قریب ہوا ھے خود پولیس ڈاکوؤں کو پکڑنے پر لگ گئے

Address

KARACHI
Karachi
2767088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad memon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzad memon:

Share