Karachi ki Awaz

Karachi ki Awaz Karachi Ki Awaz

امداد برائے اہل فلسطین امداد متاثرین آفات جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے زیرِنگرانی اب آپ کے ...
19/10/2023

امداد برائے اہل فلسطین
امداد متاثرین آفات جامعہ دارالعلوم کراچی
حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے زیرِنگرانی اب آپ کے عطیات وہاں بھیجنے کا نظام قائم کیا جارہا ہے ۔

18/10/2023
الحمد للہ جامعہ دارالعلوم کراچی کی طرف سے استاذ محترم حضرت شیخ الاسلام صاحب حفظہ اللہ تعالی ورعاہ کے زیر نگرانی امداد فل...
18/10/2023

الحمد للہ جامعہ دارالعلوم کراچی کی طرف سے استاذ محترم حضرت شیخ الاسلام صاحب حفظہ اللہ تعالی ورعاہ کے زیر نگرانی امداد فل-سطین پہنچ گئیں ہیں، نیز پاکستان اور ترکی کیطرف سے پانی اور کھانہ بھی پہنچ چکاہے۔ اللہ تعالی فل-سطین کے مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

Today's Best Photo
18/10/2023

Today's Best Photo















17/10/2023

فلسطینی صدر کا اعلان سوگ

فلسطینی صدر محمود عباس نے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری
سے ہونے والی ہلاکتوں پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

17/10/2023

أهل مكة ادري بشعابها

علی ہلال

کہاوت ہے کہ گرم وہ جگہ ہوتی ہے جہاں آگ لگی ہو۔ ہم اور آپ جو بھی محسوس کریں مگر عربوں کو بھرپور اندازہ ہے کہ یہ جنگ عربوں کی جنگ ہے۔ اس کا فایدہ بھی عربوں کو ہوگا اور نقصان بھی عربوں کو ہوگا۔
عربوں کے پاس ماضی کے تجربے ہیں۔ عرب اس چیز کو سمجھ رہے ہیں۔ یہ نہ ترکوں کا معاملہ ہے اور ناہی ایرانیوں کا۔ سو "اهل مكة ادري بشعابها". حکمت کے ساتھ عرب ممالک اس معاملے سے نکلنا چاہتے ہیں۔ سفارتی نزاکتوں کا انہیں علم ہے۔ مگر معاملہ یہ ہے کہ عربوں کو بھی اندازہ کے کہ عالمی قوتوں کی ہمدردی ان کے ساتھ نہیں ۔وہ ان کے لئے صرف دودھ دینے والی گائے کی حیثیت رکھتے ہیں۔

*سعودی عرب کے دورے میں  امریکی وزیر  خارجہ انٹونی بلنکن کو  ہزیمت کا سامنا کرنا پڑگیا۔*گزشتہ روز  سعودی عرب کے وزیراعظم ...
17/10/2023

*سعودی عرب کے دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑگیا۔*

گزشتہ روز سعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ریاض میں ملاقات کی تھی۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پہلے تو (بروز ہفتہ) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو ملاقات کے لیےگھنٹوں انتظار کروایا اور پھر اگلی صبح (اتوار) کو ملاقات کی تو زور غزہ کے معصوم فلسطینیوں کا قتل رکوانے پر دیا.

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سعودی ولی عہد نے اتوار کے روز ہونے والی ملاقات میں اسرائیل فلسطین کی صورت حال پر سخت پیغام دیتے ہوئے غزہ میں فوجی آپریشن رکنے اور غزہ کا اسرائیلی محاصرہ ختم کروانے پر زور دیا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملوں میں معصوم فلسطینی قتل ہو رہے ہیں، اسرائیل کو چاہیےکہ غزہ کا محاصرہ ختم کرے، غزہ کو پانی، بجلی اور ایندھن کی فراہمی بحال کرے۔

اس سے قبل ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ سعودی ولی عہد سے آگے بڑھنےکے لیےکئی اچھی تجاویز پر بات ہوئی ہے۔

16/10/2023

⭕ ایک بم غزہ کی ریسکیو ٹیم پر

16/10/2023

سات اکتوبر سے سب تک مرنے والے اسرائیلیوں کی تعداد 1400 بتائی جارہی ہے۔

کراچی میں دھماکہ ایک خاتون جاں بحق ۱۱ افراد زخمی
16/10/2023

کراچی میں دھماکہ ایک خاتون جاں بحق ۱۱ افراد زخمی

چاند نظر آگیا،کل یکم ربیع الثانی ہو
16/10/2023

چاند نظر آگیا،کل یکم ربیع الثانی ہو

Address

Karachi

Telephone

+923104558987

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi ki Awaz:

Share