11/09/2025
معراج کی شب نبی کریم ﷺ کو تین عظیم تحفے عطا ہوئے
1️⃣ پانچ وقت کی نمازیں۔
2️⃣ سورۂ بقرہ کی آخری دو آیات۔
3️⃣ امت میں سے ہر وہ شخص جس نے شرک سے بچا اور کبیرہ گناہوں سے دور رہا، اس کے لیے مغفرت کی خوشخبری۔