
05/05/2025
*اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین!*
*چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی (BIEK) کی سفارش پر کمشنر کراچی نے سالانہ امتحانات 2025 کے صاف، شفاف اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے کراچی ڈویژن میں دفعہ 144 سی آر پی سی نافذ کر دی ہے*
*اس کے تحت*
*امتحانی مراکز کے 200 گز کے اندر غیر متعلقہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی*
*نقل، گائیڈ، موبائل فون اور مشکوک سرگرمیوں پر سخت نگرانی*
*خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
Board Of Intermediate Education Karachi WhatsApp Channel. Welcome to the Official WhatsApp Channel of BIEK! This is the official WhatsApp channel of the Board of Intermediate Education Karachi (BIEK). Stay updated with all important announcements, including results, exams, and other board-related up...