GEO EMAAR

GEO EMAAR GeoEmaar.com Is Competent In The World of Real Estate & Marketing By Everything That Facilitates You Trust Us. https://linktr.ee/GeoEmaar Remember!

Residential || Commercial || Investment Firm || Buying & Selling || Consultant || Properties || Management Service. GEO EMAAR is reliable for residential, commercial and Industrial properties in Authentic Societies. We will provide you the best and most attractive properties of town. It is our desire to establish a trust and a long-term relationship with our clients. GEO EMAAR is a place where you

can Sell and Purchase your desire property on best price in real estate market. Here you can also discover a wide range of properties as per your budget and requirements. We are offering a comprehensive property investment service, with safe and secure environment. We know Our valuable clients always need the safest way to make their deals. Contact Us with full Confidence to discuss your requirements, whether you are planning to construct your own Home or you are willing to invest in Real Estate for the best and timely outcomes. Your feedback is always welcome for Our efforts. Do visit Our social media pages for timely updates of real estate market. GEO EMAAR only deals in Karachi City.

05/03/2025

The Introduction of RERA (Real Estate Regulatory Authority) in Pakistan.


05/03/2025

حکومت پاکستان نے رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی (RERA) رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو باقاعدہ فروغ دینے کے لیے منظور کر لیا ہے۔

۔ RERA ایک نگرانی کا ادارہ ہے جس کا مقصد صارفین کی حفاظت کرنا، شفافیت میں اضافہ کرنا، اور یہ یقینی بنانا ہے کہ ڈیولپرز اپنے وعدوں پر عمل کریں۔

۔ RERA صارفین کی کس طرح مدد کرے گا؟

۔ RERA صارفین کی حفاظت کرے گا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ڈیولپرز اپنے منصوبوں کی مقررہ مدت اور معیار کے حوالے سے کیے گئے وعدوں پر عمل کریں۔

۔ RERA شفافیت میں اضافہ کرے گا اور رئیل اسٹیٹ بروکرز اور مختلف رئیل اسٹیٹ منصوبوں کو رجسٹر کرے گا اور ان کا کنٹرول سنبھالے گا۔

۔ RERA رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو فروغ دے گا تاکہ ڈیولپرز اپنے وعدوں کے مطابق کام کریں۔

۔ RERA کیا کرے گا؟

۔ RERA منصوبوں کا ریکارڈ جاری کرے گا اور عوامی جائزے کے لیے دستیاب رکھے گا۔

۔ RERA رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو منظم اور فروغ دے گا۔

۔ RERA شفافیت میں اضافہ کرے گا۔

۔ RERA صارفین کے حقوق کا تحفظ کرے گا۔

یہ یقینی بنائے گا کہ ڈیولپرز اپنے منصوبوں کی مقررہ مدت اور معیار کے حوالے سے کیے گئے وعدوں پر عمل کریں۔


24/02/2025

🔹وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ریئل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن میں فرق کرنا ہوگا.

🔹حکومت پلاٹوں اور فائلوں کے کاروبار کو سپورٹ نہیں کریگی۔

𝑳𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒐 𝑭𝒖𝒓𝒕𝒉𝒆𝒓 𝑨𝒔 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑰𝒔 𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑪𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖.

𝗚𝗘𝗢 𝗘𝗠𝗔𝗔𝗥
📲 0313 2891845
📧 [email protected]
🌐 www.GeoEmaar.com

As the sun rises on this blessed Friday, may your heart be filled with faith, your soul with serenity, and your life wit...
20/02/2025

As the sun rises on this blessed Friday, may your heart be filled with faith, your soul with serenity, and your life with blessings. .

𝑳𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒐 𝑭𝒖𝒓𝒕𝒉𝒆𝒓 𝑨𝒔 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑰𝒔 𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑪𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖.

𝗚𝗘𝗢 𝗘𝗠𝗔𝗔𝗥
📲 0313 2891845
📧 [email protected]
🌐 www.GeoEmaar.com

🔹ملک ریاض سے مالی فائدہ حاصل کرنے والے صحافیوں کی فہرست بحریہ ٹاؤن نے جاری کردی..!🔹اب اگلی باری سیاستدانوں اور اسکے بعد ...
17/02/2025

🔹ملک ریاض سے مالی فائدہ حاصل کرنے والے صحافیوں کی فہرست بحریہ ٹاؤن نے جاری کردی..!

🔹اب اگلی باری سیاستدانوں اور اسکے بعد اسٹیبلشمنٹ میں عہدیداران کی فہرست بھی متوقع طور پر جاری ہوسکتی.

𝑳𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒐 𝑭𝒖𝒓𝒕𝒉𝒆𝒓 𝑨𝒔 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑰𝒔 𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑪𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖.

𝗚𝗘𝗢 𝗘𝗠𝗔𝗔𝗥
📲 0313 2891845
📧 [email protected]
🌐 www.GeoEmaar.com

🔹رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں جائیداد اور پراپرٹی کی valuationکے لیے FBR کےجاری کردہ SRO کےچیدہ نقاط۔🔹رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی ...
12/02/2025

🔹رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں جائیداد اور پراپرٹی کی valuationکے لیے FBR کےجاری کردہ SRO کےچیدہ نقاط۔

🔹رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کی سمت پہلا مثبت قدم۔

𝑳𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒐 𝑭𝒖𝒓𝒕𝒉𝒆𝒓 𝑨𝒔 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑰𝒔 𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑪𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖.

𝗚𝗘𝗢 𝗘𝗠𝗔𝗔𝗥
📲 0313 2891845
📧 [email protected]
🌐 www.GeoEmaar.com

12/02/2025

🔹بڑا اعلان ہو گیا، عوام کیلئے اچھی خبر-

🔹گھر ،فلیٹ اور زمین ایک ہی قیمت پر-

𝑳𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒐 𝑭𝒖𝒓𝒕𝒉𝒆𝒓 𝑨𝒔 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑰𝒔 𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑪𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖.

𝗚𝗘𝗢 𝗘𝗠𝗔𝗔𝗥
📲 0313 2891845
📧 [email protected]
🌐 www.GeoEmaar.com

🔹کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھاریٹی کے ڈی جی رشید سولنگی نے ریٹائرمنٹ کے آخری دن 20 کروڑ پر ہاتھ صاف کرلیا-🔹اعلی حکام تک ...
08/02/2025

🔹کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھاریٹی کے ڈی جی رشید سولنگی نے ریٹائرمنٹ کے آخری دن 20 کروڑ پر ہاتھ صاف کرلیا-

🔹اعلی حکام تک رپورٹ پہنچنے پر مذکورہ لیٹر جاری کرکے داخلہ رجسٹر سیل کردیے گئے-

🔹رشید سولنگی کی ریٹائر منٹ کے بعد بھی ان کی کرپشن میں مدد کرنے پر پی ایس خالد جمالی کے خلاف کاروائی کا فیصلہ-

🔹سابقہ ڈی جی محکمہ کی 20 فائلیں گھر لے گئے جبکہ بیک ڈیٹ میں منظوری دے کر مزید کروڑوں کمانا مقصود تھا-

🔹اس کے لیے انٹری رجسٹر میں خالد جمالی نے کئی خانے خالی چھوڑے ہوئے تھے-

🔹جنہیں چیف سیکریٹری کی ہدایت پر سیل کردیا گیا-

🔹جبکہ سولنگی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن کے بعد بھی ہائی رایز بلڈنگز کی 24 عمارتوں کی ہائٹ این او سی جاری کیں-

🔹اور 20 فائلوں پر کمپلیشن کی منظوری دی جس کا انہیں اختیار ہی نہ رہا تھا-

𝑳𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒐 𝑭𝒖𝒓𝒕𝒉𝒆𝒓 𝑨𝒔 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑰𝒔 𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑪𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖.

𝗚𝗘𝗢 𝗘𝗠𝗔𝗔𝗥
📲 0313 2891845
📧 [email protected]
🌐 www.GeoEmaar.com

🔹وفاقی حکومت کا رئیل اسٹیٹ اور ہاوسنگ شعبے کو بحال کرنے کا حتمی پلان تیار۔🔹11رکنی ٹاسک فورس کی سفارشات وزیراعظم شہباز شر...
02/02/2025

🔹وفاقی حکومت کا رئیل اسٹیٹ اور ہاوسنگ شعبے کو بحال کرنے کا حتمی پلان تیار۔

🔹11رکنی ٹاسک فورس کی سفارشات وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی گئیں۔

🔹وزیراعظم نے 40 سے زائد سفارشات پر فیصلے کیلئے 3 فروری کو اجلاس طلب کرلیا۔

🔹رہائشی گھروں کیلئے گراونڈ پلس تین منزلیں تعمیر کرنے کی اجازت دینے کی سفارش۔

🔹پہلی مرتبہ گھر خرید نے والوں کو ٹیکس مکمل چھوٹ دینے کی سفارش۔

🔹پراپرٹی فروخت کرنے پر ٹیکس 4 سے کم کرکے 2 فیصد مقرر کرنے کی سفارش۔

🔹خریدار پر ٹیکس 4 فیصد سے کم کرکے 0.5 فیصد مقرر کرنے کی سفارش۔

🔹پراپرٹی کی خرید وفروخت پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش۔

🔹ہاوسنگ کیلئے مورٹگیج اور کم آمدن افراد کو ہاوسنگ سبسڈی دینے کی سفارش۔

🔹گھروں کی تعمیر کیلئے 5 سے 20 سال کی مدت کیلئے قرض دینے کی سفارش۔

🔹رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا یہ ایک بہترین موقع ہے۔

🔹 پاکستان میں پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کے 100% امکانات ہیں۔

🔹اگر آپ کراچی میں رہنا چاہتے ہیں یا آپ معقول منافع تلاش کرنے کے لئے سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں تو آپ کے لئے رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے کا یہ سنہری موقع ہے۔

🔹آج ہی اپنا پلاٹ، اپنا گھر بنائیں اور اپنے خوابوں کو پورا کریں۔

𝑳𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒐 𝑭𝒖𝒓𝒕𝒉𝒆𝒓 𝑨𝒔 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑰𝒔 𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑪𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖.

𝗚𝗘𝗢 𝗘𝗠𝗔𝗔𝗥
📲 0313 2891845
📧 [email protected]
🌐 www.GeoEmaar.com

🔹حکومت کا پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی پر غور۔🔹پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کےلیے حکومت پراپرٹی ٹرا...
29/01/2025

🔹حکومت کا پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی پر غور۔

🔹پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کےلیے حکومت پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ریٹس میں کمی پر غور کررہی ہے۔

🔹ذرائع کے مطابق فائلرز کیلئے ایڈوانس ٹیکس 4 فیصد سے کم کرکے صفر اعشاریہ 5 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔

🔹پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکس کی شرح میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

🔹ذرائع کے مطابق دس کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی پراپرٹی پر ٹیکس میں نمایاں کمی متوقع ہے۔

🔹ٹیکس کی شرح میں کمی کس مقصد پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانا ہے۔

🔹ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس کی شرح میں کمی کیلئے تجاویز پر کام شروع کردیا۔

🔹وزیراعظم بھی ٹیکس ریٹ میں کمی کی ہدایت کرچکے ہیں۔

𝑳𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒐 𝑭𝒖𝒓𝒕𝒉𝒆𝒓 𝑨𝒔 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑰𝒔 𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑪𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖.

𝗚𝗘𝗢 𝗘𝗠𝗔𝗔𝗥
📲 0313 2891845
📧 [email protected]
🌐 www.GeoEmaar.com

Apartment for Sale🏠𝗖𝗮𝗻𝘁𝘁 𝗩𝗶𝗲𝘄 𝗧𝗼𝘄𝗲𝗿👉Scheme-33☑️BUILDER CONDITION🔐Range of the Flat No. 512 To 519🔹Fifth Floor (JORI)🔹Tra...
18/01/2025

Apartment for Sale
🏠𝗖𝗮𝗻𝘁𝘁 𝗩𝗶𝗲𝘄 𝗧𝗼𝘄𝗲𝗿

👉Scheme-33
☑️BUILDER CONDITION
🔐Range of the Flat No. 512 To 519

🔹Fifth Floor (JORI)
🔹Transfer File
🔹All Dues Clear
🔹2 Bed DD with Attach Bath
🔹Covered Area 850 Square Foot
🔹West Open – Corner

🗣️𝐅𝐄𝐀𝐓𝐔𝐑𝐄𝐒 & 𝐀𝐌𝐄𝐍𝐈𝐓𝐈𝐄𝐒
🔸TV Lounge
🔸Kitchen
🔸Terrace
🔸Car Parking Facility
🔸24/7 Lift Available
🔸Audio Link with Every Apartment
🔸24/7 CCTV Surveillance
🔸24/7 Security Guards
🔸24 Hours Sweet Water Available
🔸Stand by Generator
🔸Landscaped Walkways

Dᴇᴍᴀɴᴅ
💰𝐏𝐊𝐑 75 𝐋𝐚𝐜𝐬 𝐎𝐧𝐥𝐲
🫴Offer Required | Negotiable

📍𝗟𝗼𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
Main Jinnah Avenue Malir Link Road Near Falcon Complex and Check Post No.6 Scheme-33 Karachi.

𝑳𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒐 𝑭𝒖𝒓𝒕𝒉𝒆𝒓 𝑨𝒔 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑰𝒔 𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑪𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖.

𝗚𝗘𝗢 𝗘𝗠𝗔𝗔𝗥
📲 0313 2891845
📧 [email protected]
🌐 www.GeoEmaar.com

Apartment for Sale🏠𝗖𝗮𝗻𝘁𝘁 𝗩𝗶𝗲𝘄 𝗧𝗼𝘄𝗲𝗿👉Scheme-33☑️BUILDER CONDITION🔐Range of the Flat No. 512 To 519🔹Fifth Floor (JORI)🔹Tra...
18/01/2025

Apartment for Sale
🏠𝗖𝗮𝗻𝘁𝘁 𝗩𝗶𝗲𝘄 𝗧𝗼𝘄𝗲𝗿

👉Scheme-33
☑️BUILDER CONDITION
🔐Range of the Flat No. 512 To 519

🔹Fifth Floor (JORI)
🔹Transfer File
🔹All Dues Clear
🔹2 Bed DD with Attach Bath
🔹Covered Area 850 Square Foot
🔹West Open – Corner

🗣️𝐅𝐄𝐀𝐓𝐔𝐑𝐄𝐒 & 𝐀𝐌𝐄𝐍𝐈𝐓𝐈𝐄𝐒
🔸TV Lounge
🔸Kitchen
🔸Terrace
🔸Car Parking Facility
🔸24/7 Lift Available
🔸Audio Link with Every Apartment
🔸24/7 CCTV Surveillance
🔸24/7 Security Guards
🔸24 Hours Sweet Water Available
🔸Stand by Generator
🔸Landscaped Walkways

Dᴇᴍᴀɴᴅ
💰𝐏𝐊𝐑 75 𝐋𝐚𝐜𝐬 𝐎𝐧𝐥𝐲
🫴Offer Required | Negotiable

📍𝗟𝗼𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
Main Jinnah Avenue Malir Link Road Near Falcon Complex and Check Post No.6 Scheme-33 Karachi.

𝑳𝒐𝒐𝒌 𝑵𝒐 𝑭𝒖𝒓𝒕𝒉𝒆𝒓 𝑨𝒔 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑰𝒔 𝑻𝒉𝒆 𝑹𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑪𝒉𝒐𝒊𝒄𝒆 𝒇𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖.

𝗚𝗘𝗢 𝗘𝗠𝗔𝗔𝗥
📲 0313 2891845
📧 [email protected]
🌐 www.GeoEmaar.com

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEO EMAAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GEO EMAAR:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share