Achi Baaten Seekho

Achi Baaten Seekho جو کسی کا بُرا نہیں چاہتے ان کے ساتھ کوئی بُرا نہیں کر سکتا، یہ میرے رب کا وعدہ ہے۔

18/01/2023
10/08/2022
انسان جب پریشان ہوتا ہے تو وہ اس کی طرف دوڑتا ہے جس کی محبت پر اُسے یقین ہوتا ہے۔(97)                                   ...
02/02/2022

انسان جب پریشان ہوتا ہے تو وہ اس کی طرف دوڑتا ہے جس کی محبت پر اُسے یقین ہوتا ہے۔

(97)

زندگی ایک آئینہ ہے۔ اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے تو بیزار ہوتے جائیں گے۔ مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے۔(96...
02/02/2022

زندگی ایک آئینہ ہے۔ اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے تو بیزار ہوتے جائیں گے۔ مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے۔

(96)

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Achi Baaten Seekho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share