26/07/2025
Water supply schedule
27-07-2025/SUNDAY
اہم اطلاع
110 ایم جی کی کیبل میں کافی دنوں سے فالٹ تھا، جو آج کلیئر کر دیا گیا ہے۔
چونکہ یہ کیبل طویل عرصے تک بند رہی، اس میں نمی موجود ہے۔
کیبل رزلٹ کلیئر ہے مگر ابھی تک سوئچنگ آن نہیں کی گئی، سسٹم کی نگرانی کی جا رہی ہے تا کہ کسی قسم کا نقصان نہ ہو،
جیسے ہی صورتِ حال مکمل طور پر نارمل ہو جائے گی، پانی کی سپلائی کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔