Karachi Vibes

Karachi Vibes This page for Karachi Lovers we share things about Karachi, Beautiful Pictures, Videos , Food , Politics

09/09/2025

بارش کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کو پریشانی اور مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے
کسی بھی ایمرجنسی یا پریشانی کی صورت میں ہم سے رابطہ کریں، ہماری ٹیم آپ کی مدد کے لیے ہمہ وقت تیار ہے

📞 03162677302

پاکستان مرکزی مسلم لیگ
شعبہ خدمتِ خلق کراچی

لیاری ندی کا پانی اوور فگو ہوگیا ہے ۔رہایشیوں کی کوئی سن نہیں رہا ریسکیو کو بھی فون کر لیا مگر کوئی جواب نہیں مرکزی مسلم...
09/09/2025

لیاری ندی کا پانی اوور فگو ہوگیا ہے ۔
رہایشیوں کی کوئی سن نہیں رہا ریسکیو کو بھی فون کر لیا مگر کوئی جواب نہیں مرکزی مسلم لیگ کے رضاکار موجود ہے۔

گلشن سرجانی میں لیاری ندی کا پانی اوور فلو ہوگیا جہاں مرکزی مسلم لیگ کے رضاکار موجود ہے اور ریسکیو آپریشن اسٹارٹ کررہے ہ...
09/09/2025

گلشن سرجانی میں لیاری ندی کا پانی اوور فلو ہوگیا جہاں مرکزی مسلم لیگ کے رضاکار موجود ہے اور ریسکیو آپریشن اسٹارٹ کررہے ہیں

05/09/2025

حالیہ بارشوں پر کراچی کا جو حال تھا اس پر Syed Abdul Rafay بھائی کی پوڈکاسٹ کا پرومو جاری ہوگیا ہے۔ جس میں کراچی میں موجود ایک جماعت جس نے کراچی میں بارشوں میں خدمت کی مثل قائم کردی۔

یہ ہمارے پیارے رافع بھائی جو کہ کراچی کی آواز ہے۔
05/09/2025

یہ ہمارے پیارے رافع بھائی جو کہ کراچی کی آواز ہے۔

سادگی ہی میری پہچان ہے
خاموشی میں بھی ایک کہانی ہے

ہر سال شور مچاتے ہو تباہ حال نظام پرکبھی سوچا کہ اپنا حصہ بھی دو شہر کے کام پر؟
23/08/2025

ہر سال شور مچاتے ہو تباہ حال نظام پر
کبھی سوچا کہ اپنا حصہ بھی دو شہر کے کام پر؟

23/08/2025

گورنر سندھ یا تماشا سندھ؟

یہ ہیں ہمارے گورنر صاحب، آج شاہراہِ فیصل پر جلوہ افروز ہوئے۔ دو چار گاڑیوں کو ہاتھ لگایا، چند پانی کی بوتلیں تقسیم کیں، فوٹو کھنچوایا اور قافلہ آگے بڑھ گیا۔ سوال یہ ہے کہ حضور آپ ہیں کون؟ گورنر ہیں یا کسی چھوٹی موٹی فلاحی این جی او کے کارندے؟

اگر صوبے کا گورنر انتظامی تباہی روکنے کے بجائے بعد میں آکر یہ نمائشی حرکات کرے تو اس سے بہتر تو وہ عام نوجوان ہیں کراچی کے، جو نہ بجٹ کھاتے ہیں، نہ مراعات لیتے ہیں، نہ اختیارات رکھتے ہیں، پھر بھی خاموشی سے زیادہ خدمت کر جاتے ہیں۔

ہمارے اوپر ایسے لوگ مسلط ہیں جو یا تو خود کو عقلِ کُل سمجھتے ہیں یا عوام کو بیوقوف بناتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ ذمہ دار حکمران نہیں بلکہ تماش بین ہیں، اور عوام کو محض ہجوم سمجھتے ہیں۔

23/08/2025

حکومتی وفود دورے پہ نکل رہے ہیں سیلاب زدہ علاقوں کے۔۔۔
جس کو پتہ نا ہو دکھ غریب کا۔۔۔ وہ کیا دکھوں کا مداوا کرے گا؟

23/08/2025

نقل کیے نعرے گونج تو سکتے ہیں، مگر اثر کردار ڈالتا ہے۔

Address

Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Vibes:

Share