18/10/2025
*کتاب سادہ رہے گی کب تک؟*
*کبھی تو آغاز باب ہو گا💫*
*جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی*
*کبھی تو انکا حساب ہوگا*
*سحر کی خوشیاں منانے والو😡*
*سحر کے تیور بتا رہے ہیں*
*ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی*
*کہ سانس لینا عذاب ہو گا🔥*
* *