Hafiz Hussain Kifayat

  • Home
  • Hafiz Hussain Kifayat

Hafiz Hussain Kifayat Hafiz Hussain Kifayat is Elder Son Of Mufti Kifayatullah & Religious Speaker as Well Motivational &

20/09/2026

Mufti Kifayatullah Sab poetry

20/09/2026

عمر کیا پڑھے رہے تھے ۔۔۔
مفتی کفایت اللہ صاحب حفظہ اللہ کا خوبصورت خطاب

20/09/2026

Mufti Kifayatullah Sab 🌹

19 ستمبر ان شاءاللہ العزیز
18/09/2026

19 ستمبر ان شاءاللہ العزیز

گزشتہ کل کے واقعہ کی تفصیل:گزشتہ روز بلوچستان سے پنجاب کے داخلی درہ کے قریب قطبہ نامی گاؤں کی بے رحم ندی میں سیلابی ریلے...
17/09/2026

گزشتہ کل کے واقعہ کی تفصیل:
گزشتہ روز بلوچستان سے پنجاب کے داخلی درہ کے قریب قطبہ نامی گاؤں کی بے رحم ندی میں سیلابی ریلے نے ہماری گاڑی کو گزرنے نہ دیا یہ لمحوں کی بات تھی لیکن چند ہی لمحوں میں دنیا کیسے بدلتی ہے یہ سمجھ آنے کے لیے یہ چند لمحے ہی کافی تھے ۔

موسلادھار بارش میں گاڑی عین ندی کے درمیان پھنس گئی اور چند ہی سیکنڈ میں پوری گاڑی پانی سے بھر گئی ہمارے میزبان دوست نے فوری فیصلہ لیا کہ جان بچانے کے لیے ہمارے پاس چند ہی لمحے ہیں ہم پانچ سوار گاڑی کو پانی میں ہی چھوڑ کر خشکی کی طرف ایک دوسرے کے سہارے ندی سے نکلے جو کہ اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے ممکن ہوا۔

انسانی جانوں کی حفاظت کے بعد ہمیں گاڑی فکر ہوئی کہ ایک کوشش ہونی چاہیے اور اس کوشش میں صرف مشینری پر انحصار نہیں کیا بلکہ سب نے مل کر کوشش کی تو اللہ کی مدد سے سب کچھ ممکن ہوا اور پانی سے بھری گاڑی بھی نکالنے میں کامیاب ہوئے ۔۔

یہ سفر حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب حفظہ اللہ کے دعوتی دورے کا حصہ تھا جس میں پنجاب کے کچھ علاقوں میں خطابات کے بعد ان کو پنچاب سے متصل صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اپنے محبین سے مخاطب ہونا تھا اور یہ ناخوشگوار واقعہ واپسی پر 15 ستمبر 2026 بروز منگل عصر کے وقت پیش آیا ۔۔

آپ جب حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب مدظلہ کو سنتے ہیں تو سمجھ جایا کریں کہ اس آواز اور ان الفاظ میں چھپے درد کے پس منظر میں قید و بند کی صـعوبـتوں کے ساتھ سفر کی مشکلات اور حادثـات کا وقتاً فوقتاً سامنا شامل ہے تب جاکر ایک تقریر بنتی ہے اس تقریر میں تاثیر پیدا ہوتی ہے اور اس تاثیر سے تحـریـک جنم لیتی ہے جو اپنی منزل کو پاکر دم لے گی ان شاءاللہ العزیز !!

حافظ حسین کفایت

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Hussain Kifayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share