
08/02/2025
HTML (Hyper Text Markup Language)
ویب کی بنیادی Language ہے جو کہ website بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
یہ ایک Markup Language ہے
نہ کے programing Language.
کیونکہ یہ صرف website Structure تیار کرتی ہے، نہ کے کوئی Logic or Functionality فراہم کرتی ہے بلکہ data کو structure کرنے میں استعمال ہوتی ہے۔
جب ہم HTML کو استعمال کرتے ہیں تو ہم web Page کا Basic Layout بناتے ہیں جیسے کہ ایک کار کی باڈی ہوتی ہے مگر اس میں نہ تو انجن ہوتا ہے نہ ہی وہ پینٹ ہوتی ہے۔
بالکل اسی طرح HTML ویب سائٹ کا Skeletal Structure فراہم کرتی ہے جب کہ CSS اس کا ڈیزائن اور JavaScript اس میں Functionality شامل کرتے ہیں ۔