Rayyan Media

Rayyan Media سوچ اور زندگی بدلیں، مثبت رہیں، تعمیری سوچیں، صحت مند رہیں اور ترقی کرتے جائیں !

شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا سعودیہ پاکستان کے تاریخ ساز دفاعی معاہدے پر ایکس کے ذریعے بہترین پیغام
18/09/2025

شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا سعودیہ پاکستان کے تاریخ ساز دفاعی معاہدے پر ایکس کے ذریعے بہترین پیغام

12/09/2025
ہر ایک شام و سحر سے پہلے حضور پہ میں درود بھیجوں طلوع شمس و قمر سے پہلے حضور پہ میں درود بھیجوں سفر کا آغاز جو کروں میں ...
06/09/2025

ہر ایک شام و سحر سے پہلے حضور پہ میں درود بھیجوں
طلوع شمس و قمر سے پہلے حضور پہ میں درود بھیجوں

سفر کا آغاز جو کروں میں لبوں پہ میرے ہو نام ان کا
پلٹ کہ آؤں تو گھر سے پہلے حضور پہ میں درود بھیجوں

ہری ہے شاہ حیات ان سے یہ رونق کائنات ان سے
شجر پہ بر گو سمر سے پہلے حضور پہ میں درود بھیجوں

20/08/2025

⚡🌧️ شہرِ قائد میں ایک بار پھر بارش کا آغاز 🌧️⚡

کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
بیشتر علاقوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں ⚠️💡۔

🚫 جو لوگ اس وقت گھر سے باہر ہیں، وہ قریبی کسی مسجد یا رشتہ دار کے ہاں پناہ لے لیں 🕌🏠۔
🙏 اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو سب سے مقدم رکھیں۔

📲 اہم اطلاع
آپ کے علاقے میں بارش اور بجلی کی صورتحال کیا ہے؟
ریان میڈیا آفیشل کو میسج کرکے آگاہ کریں تاکہ یہ معلومات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائی جاسکیں۔

📞 0321-2524 268

کراچی کی تازہ ترین صورتحال: 🌧️⚠️شہر کے قریب اس وقت گرج چمک کے بادل شدت اختیار کر رہے ہیں اور شہر کے اوپر بھی بادلوں کی ت...
20/08/2025

کراچی کی تازہ ترین صورتحال: 🌧️⚠️

شہر کے قریب اس وقت گرج چمک کے بادل شدت اختیار کر رہے ہیں اور شہر کے اوپر بھی بادلوں کی تشکیل کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ آنے والے چند گھنٹوں میں شہر کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہہ موسلادھار بارش کا امکان۔ بارش کا آغاز شہر کے شمالی علاقوں سے ہوگا۔

بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور وقتاً فوقتاً پیج پر اپڈیٹس فالو کرتے رہیں۔ اللہ سب کے لیے خیر کرے۔
آمین

🌧️ کراچی کی بارش اور کراچی والوں کی زندہ دلی 🌧️کراچی میں کل صبح سے جاری بارش، جو کہ رحمت کی بوندیں تھیں، نااہلی اور ناقص...
20/08/2025

🌧️ کراچی کی بارش اور کراچی والوں کی زندہ دلی 🌧️

کراچی میں کل صبح سے جاری بارش، جو کہ رحمت کی بوندیں تھیں، نااہلی اور ناقص نظام کی وجہ سے زحمت میں بدل گئیں۔ وہ راستے جو چند منٹ میں طے ہوتے تھے، لوگوں نے آٹھ سے دس گھنٹے میں طے کیے ⏳🚶۔ بعض مجبور ہوکر رات کو کہیں پناہ لینے پر مجبور ہوئے، کچھ نے گاڑی اور بائیک وہیں چھوڑ دی اور پیدل چل دیے 🚗🏍️➡️🚶۔

چھوٹی گاڑیوں، بائیک اور رکشہ والوں کا حال ناقابلِ بیان تھا 💔۔ حق حلال کی کمائی پانی میں ضائع ہوتی نظر آئی۔ لیکن اس مشکل گھڑی میں بھی کراچی والوں کی زندہ دلی اور ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے کی مثالیں دیکھنے کو ملیں ✨۔

کوئی بائیک پانی سے نکالنے میں مدد کررہا تھا، کوئی بند گاڑی کو دھکا دے رہا تھا 🚙🤝، کوئی بند انجن اسٹارٹ کرانے کی کوشش کررہا تھا 🔧۔ اور یہ چھوٹی چھوٹی مددیں بڑی بڑی دعاؤں میں بدل رہی تھیں 🤲۔

لیکن اس شہر کے رکھوالے بھی تو فکر کریں؟ جس شہر کے تجارتی ٹیکس سے ملک کا پہیہ چلتا ہے، ان کا اپنا شہر ایک بارش میں ڈوب جاتا ہے؟ نکاسی آب کا مؤثر نظام تک میسر نہیں؟ 😔۔

🌟 قابل تعریف ہیں وہ لوگ اور ادارے جنہوں نے اس وقت خدمتِ خلق کی خاطر اپنے گھروں، دفاتر اور ریسٹورنٹس کو لوگوں کے لیے کھول دیا 🏠🍲۔
🌟 وہ نوجوان اور رضاکار جو سڑکوں پر راستہ دکھاتے اور پھنسی گاڑیاں نکالتے نظر آئے 🚧🤲۔
🌟 خاص طور پر مدارس کے طلبہ، جن میں جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی کے طلبہ نمایاں رہے، وہ پیش پیش ہو کر لوگوں کی خدمت کرتے دکھائی دیے 📖👳‍♂️۔

کراچی والو! تم واقعی گریٹ ہو ❤️۔ تم بنیان مرصوص (سیسہ پلائی ہوئی دیوار) کی طرح ہو 🧱— ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے والے، بغیر کسی مسلک یا ادارے کی تفریق کے۔

⚠️ ابھی مزید بارش کی پیشگوئی ہے۔ احتیاط کیجیے، بلا ضرورت باہر نہ نکلیں 🏠، اپنی اور اپنوں کی حفاظت کو مقدم رکھیں ❤️۔

امام اہل سنت حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کے فرزند، اور مفکر اسلام حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب دامت برکاتہم ک...
15/08/2025

امام اہل سنت حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کے فرزند، اور مفکر اسلام حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب دامت برکاتہم کے چھوٹے بھائی، حضرت مولانا عبد القدوس قارن صاحب دار فانی سے دار باقی کوچ کرگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

شہید کی گئی مدنی مسجد، اسلام آباد میں آج جمعہ کی نماز میں عوام کا جمِ غفیر اُمڈ آیا۔
15/08/2025

شہید کی گئی مدنی مسجد، اسلام آباد میں آج جمعہ کی نماز میں عوام کا جمِ غفیر اُمڈ آیا۔

ریان میڈیا کی خصوصی نشریات | پیغام آزادی 🇵🇰14 اگست | یوم آزادی کی مناسبت سےا🇵🇰 پاکستان زندہ باد ا🇵🇰 آپریشن بنیان مرصوص ز...
14/08/2025

ریان میڈیا کی خصوصی نشریات | پیغام آزادی 🇵🇰
14 اگست | یوم آزادی کی مناسبت سے
ا🇵🇰 پاکستان زندہ باد
ا🇵🇰 آپریشن بنیان مرصوص زندہ باد

ریان میڈیا آفیشل کے
یوٹیوب چینل پر دوپہر 3 بجے
https://www.youtube.com/-official

Address

Karachi

Telephone

+923352524265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rayyan Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rayyan Media:

Share