Show Me Advertising

Show Me Advertising Media advertising and iT Solutions

23/04/2025
عیدالاضٰی کے پر مسرت موقعہ پر کراچی عوام کیلئے خوشخبری،،ڈاکوئو نے عوام کی سہولت کیلئے پورے کراچی میں اپنے لوٹنگ پوائنٹ م...
07/05/2024

عیدالاضٰی کے پر مسرت موقعہ پر کراچی عوام کیلئے خوشخبری،،
ڈاکوئو نے عوام کی سہولت کیلئے پورے کراچی میں اپنے لوٹنگ پوائنٹ میں اضافہ کر دیا ہے آپ اپنے گھر کے نزدیک کسی بھی لوٹنگ پوائنٹ پر لٹ سکتے ہیں،
اتنی دور منڈی میں جا کر تو ویسے ہی آپ نے لٹ جانا ہے،

05/05/2024

کھاریاں پولیس کی خواجہ سراؤں نے پولیس اسٹیشن میں گس کر پٹائی کی،،،،،
پولیس ڈیپارٹمنٹ سے کالی بھیڑوں کو نکالنے کی ضرورت ہے
اگر پولیس کا مورل اسی طرح ڈاؤن ہوتا رہا اور حکومت خاموش تماشائی بنی رہی تو معاملات آؤٹ کنٹرول ہو جائیں گے،،

" LAST 12hrs "This Film produce by Sindh StudioDiractor Yousuf Raza Mandra Story onLoveBusiness Money Laundering Financi...
04/05/2024

" LAST 12hrs "
This Film produce by Sindh Studio
Diractor Yousuf Raza Mandra
Story on
Love
Business
Money Laundering
Financial Crime
You can See on
https://youtube.com/?si=h5cCGnKI75ikWi8a

۔
۔
۔















اسلام علیکم،،تمام ولاگر دوستوں کے لئے بہترین اوفر،آپ اپنی بنائی ہوئی ویڈیوز جو کسی بھی شاپ، پروڈکٹ، یا شاپنگ مال کی ہو و...
26/04/2024

اسلام علیکم،،
تمام ولاگر دوستوں کے لئے بہترین اوفر،
آپ اپنی بنائی ہوئی ویڈیوز جو کسی بھی شاپ، پروڈکٹ، یا شاپنگ مال کی ہو وہ اچھی قیمتِ پر ہمیں سیل کریں،
ہم آپ کو اچھی قیمت ادا کریں گے اور مستقل ساتھ کام کرنے کا موقع فراہم کریں گے،
مزید معلومات کیلئے ابھی واٹس اپ کریں
03111060070
۔
۔
۔















23/04/2024

یہ کیا؟
۔
۔
۔















Urgent Required Please Contact 0311106007003008255582۔۔۔۔            
23/04/2024

Urgent Required
Please Contact
03111060070
03008255582
۔
۔
۔
۔















دنیا میں واحد ایک انشورنس ایجنٹ ہے جوشوہر کے سامنے بیٹھ کر اس کی وائف کو شوہر کے مرنے کے فائدے بتاتا ہے،،😆۔۔۔۔          ...
22/04/2024

دنیا میں واحد ایک انشورنس ایجنٹ ہے جو
شوہر کے سامنے بیٹھ کر اس کی وائف کو شوہر کے مرنے کے فائدے بتاتا ہے،،😆
۔
۔
۔
۔















Online ScamThis post is related online scam،Be Careful Don't Enter your personal information and any bank account or car...
22/04/2024

Online Scam
This post is related online scam،
Be Careful Don't Enter your personal information and any bank account or card details،
Please share post as you can،
۔
۔
۔
۔
۔















ہم بھی عجیب اور منافق مخلوق ہیں شور مچاتے ہیں کے غیر مقامی فقیروں کو بھیک نہ دو ان کو نکالو، دوسری طرف ایک غریب بچی جو ک...
22/04/2024

ہم بھی عجیب اور منافق مخلوق ہیں شور مچاتے ہیں کے غیر مقامی فقیروں کو بھیک نہ دو ان کو نکالو، دوسری طرف
ایک غریب بچی جو کار کا شیشہ صاف کر رہی ہے اور اسی عمر کی دو بچیاں اس کر میں بیٹھی ہیں تو غربت اور امیری کا فرق دکھاتے نظر آتے ہیں،
۔
۔
۔
۔















اسلام علیکم اگر آپ دوستوں کو لگتا ہے کہ آپ کسی عالم سے مفتی یا کسی مسجد کے امام سے اسلام کے بارے میں زیادہ جانتے ہیں تو ...
21/04/2024

اسلام علیکم
اگر آپ دوستوں کو لگتا ہے کہ آپ کسی عالم سے مفتی یا کسی مسجد کے امام سے اسلام کے بارے میں زیادہ جانتے ہیں تو یقیناً آپ کو اپنے مسلمان بھائیوں کی رہنمائی کرنی چاہئے اور دین اسلام کو پھیلانے میں مدد کرنی چاہئے نہ کے جو دین اسلام کے لئے کام کر رہے ہیں ان پر انگلی اٹھانی چاہے،
۔
۔
۔
۔
۔















یا اللہ تو بہتر انصاف کرنے والا ہے،ترکی، ایران ، سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک انتہاء درجے کے منافق اور امریکی پٹھو ہیں...
20/04/2024

یا اللہ تو بہتر انصاف کرنے والا ہے،
ترکی، ایران ، سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک انتہاء درجے کے منافق اور امریکی پٹھو ہیں،
اسرائیلی حملوں سے فلسطین میں ہونے والی فلسطینیوں کی نسل کشی اور تباہی پر ساری دنیا میں اسرائیل کے خلاف ہونے والے احتجاج کو ٹھنڈا کرنے کے لیے ایران امریکا کی ملی بھگت سے ایران اور اسرائیل حملوں کی گیم کھیلی جا رہی ہے،
یا اللہ تو فلسطینيوں کا حامی اور مددگار ہے،
۔
۔
۔
۔
۔
۔















Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Show Me Advertising posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share