20/09/2026
🌹 مــــاشــــاءاللّٰــــہ، الحمدللہ 🌹
محفلِ پاک میں حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔
اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب، رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقے اس حاضری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور ہم سب کو محبتِ رسول ﷺ پر قائم و دائم رکھے۔ 🤲❤️
✨ علی احمد قادری
خادمِ النور نوجوانانِ اہلِ سنت کمیٹی، ضلع کورنگی کراچی
صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى حَبِيْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَسَلَّم ﷺ 🌹
#حاضری #النور