NTV News HD

NTV News HD Your window to Breaking News , Latest Gossips, News Bulletins from Pakistan, South Asia and the word

12/07/2025

11/07/2025
27/06/2025

Zaid Voice کا پہلا Exclusive Interview 🔥 | Viral Journey, Real Voice, Future Plans | Must Watch

26/06/2025

Watch full video on YouTube

17/06/2025

13/06/2025

📍 Malir Expressway Phase 1 Now Open | Quaidabad to Qayoomabad | NTV News HD

نہ ٹریفک، نہ ہارن, بس ایک آرام دہ اور تیز رفتار سفر ملیر ایکسپریس وے پر

ملیر ایکسپریس وے کا پہلا مرحلہ بالآخر عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے. اس ویڈیو میں ہم آپ کو قائد آباد سے قیوم آباد تک قائدآبادکا مکمل حصہ دکھائینگے، تاکہ آپ خود دیکھ سکیں کہ یہ نیا راستہ قائدآبادملیر کے شہریوں کے لیے کس قدر مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

🚧 یہ منصوبہ کراچی کی ٹریفک کو کم کرنے، وقت کی بچت اور آرام دہ سفر فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

📌 ویڈیو میں شامل ہیں۔

• ملیر ایکسپریس وے قائدآباد کا مکمل روٹ
• داخلے اور خارجی پوائنٹس
• ٹریفک صورتحال

👇 کمنٹس میں ضرور بتائیں کہ آپ کو یہ نیا راستہ کیسا لگا؟
📢 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Share کریں اور NTV News HD کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔

16/04/2025

اسلام آباد کی عدالت میں ایک افغان ماں کے چار بیٹوں کی گمشدگی کا مقدمہ زیر سماعت ہے جج صاحب نے خاتون کو بلا کر کہا کہ آپ کچھ کہنا چاھتی ہیں
جواب میں یہ کہہ کر ستم رسیدہ ماں نے دریا کوزے میں بند کردیا کہ " اگر میرے بیٹے مر چکے ہیں تو مجھے اسکی خبر کردیں "

22/10/2024

Hazrat Khwaja Nizamuddin Aulia Urs To Be Held In Karachi | 26 & 27 October | NTV NEWS HD

14/08/2024

Happy Independence Day - 14 August 2024

Address

Karachi
75120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NTV News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NTV News HD:

Share

Category