11/07/2024
When he Said
مجھے بھول جائو،
اور آئندہ مجھ سے رابطہ مت کرنا،
I i replied,
یوں سنبھال کر رکھوں گی ہر تصویر تمہاری،
جیسے کسی سپاہی کے لیے مالِ غنیمت ہو،
تم نے چھوڑ جانے میں ذرا سی جلدی کردی،
میں نے بتایا بھی تھا کہ تم میری آخری محبت ہو۔۔۔