10/05/2025
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد/ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی منصوبہ بندی مکمل
ملک میں ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے ہنگامی تیاریاں مکمل
وفاقی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری
شہر کے 19 ہسپتالوں میں 2 ہزار 389 اضافی بیڈز مختض کر دئیے گئے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
شہر بھر میں ہنگامی صورتحال کے لیے مختلگ 69 ایمبولینسز میسر ہونگی، ڈی سی اسلام آباد
ہسپتالوں میں ادویات، خون اور آکسیجن سپلائی کے لیے بھی اقدامات مکمل، عرفان میمن
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں 26 ریسکیو 1122 میں 12 ایمبولینسز سٹینڈ بائے رہیں گی، عرفان میمن
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہریوں کے لیے 46 شیلٹر ہاؤسز بھی قائم کر دئیے گئے، ڈپٹی کمشنر
شہر بھر میں سول ڈیفینس کے 446 والنٹیرز بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے، عرفان میمن
سیف سٹی کمپلیکس میں ضلعی انتظامیہ کا ڈسٹرکٹ کنٹرول روم 24/7 فنکشنل ہوگا، عرفان میمن
شہر بھر کی 48 بلند عمارات پر ایمرجنسی سائرن نصب کر دئیے گئے، ڈی سی اسلام آباد
مختلف ایمرجنسی اعلانات کے حوالے سے شہر بھر کی مساجد کے ساتھ بھی کوآرڈینیشن مکمل، عرفان میمن
ڈی سی اسلام آباد کی تمام افسران کو ہمہ وقت فیلڈ میں رہنے کی واضع ہدایات
ڈیوٹی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی کسی صورت قابل قبول نہیں، ڈی سی اسلام آباد
ہنگامی حالات میں شہریوں سے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ خصوصی تعاون کی اپیل
شہری ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر من و عن عمل درآمد یقینی بنائیں، ڈی سی کی اپیل
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ڈسٹرکٹ کنٹرول روم سے فوری رابطہ کریں، عرفان میمن
شہریوں ڈرونز گرنے یا دیگر خبروں کی تصدیق کے لیے ڈی سی آفس کے سوشل میڈیا پر نظر رکھیں، ڈی سی کی اپیل*ضلعی انتظامیہ اسلام آباد/ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی منصوبہ بندی مکمل*
ملک میں ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے ہنگامی تیاریاں مکمل
وفاقی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری
شہر کے 19 ہسپتالوں میں 2 ہزار 389 اضافی بیڈز مختض کر دئیے گئے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
شہر بھر میں ہنگامی صورتحال کے لیے مختلف ہسپتالوں کی 69 ایمبولینسز میسر ہونگی، ڈی سی اسلام آباد

شہریوں ڈرونز گرنے یا دیگر خبروں کی تصدیق کے لیے ڈی سی آفس کے سوشل میڈیا پر نظر رکھیں، ڈی سی کی اپیل