DigiArtmix

DigiArtmix welcome to DigiArtmix

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔ جو بھی شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے اللہ پاک اسکی ساری جائز حاجات پوری فرمائے اور حج کی ...
21/11/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔ جو بھی شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے اللہ پاک اسکی ساری جائز حاجات پوری فرمائے اور حج کی سعادت نصیب فرمائے ۔۔۔۔ آمین❤️

"خود کو بہتر بنانے کی کوشش کرو، کیونکہ لوگ ہمیشہ اچھے لوگوں کو یاد رکھتے ہیں۔""Strive to improve yourself, for people al...
20/11/2024

"خود کو بہتر بنانے کی کوشش کرو، کیونکہ لوگ ہمیشہ اچھے لوگوں کو یاد رکھتے ہیں۔"

"Strive to improve yourself, for people always remember good individuals."
۔
۔
۔
۔

20/11/2024

اپنے اپنے کاروبار کا تعارف کروائے تاکہ جس کسی کو آپ کی ضرورت ہو وہ آپ سے رابطہ کر سکے۔۔۔

السلام علیکم فیس بک فیملی کیسے مزاج ہیں آپ سب کے ۔۔۔۔۔۔۔میں نے اپنی برتھ ڈے کی خوشی میں جو آفر لگائ تھی اسے مکمل کر کے ڈ...
20/11/2024

السلام علیکم فیس بک فیملی
کیسے مزاج ہیں آپ سب کے ۔۔۔۔۔۔۔
میں نے اپنی برتھ ڈے کی خوشی میں جو آفر لگائ تھی اسے مکمل کر کے ڈیلیور کر دیا ہے بنائ تو میں نے کل ہی تھی لیکن ہماری لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے لیٹ ڈیلیور کیا لیکن ماشاءاللہ اتنا پیارا ریویو دیکھ کر موڈ سیٹ ہوگیا الحمداللہ۔۔
اب آپ لوگ بھی بتائیں کیسی بنی ہے ابھی فیالحال ایک کی ہی پوسٹ کر رہی ہوں باقی دو لوگ جب ریویو کریں گے تو ریویو کے ساتھ ہی پوسٹنگ کرونگی۔۔۔۔۔
اور اگر آپ نے بھی بنوانی ہو تو رابطہ کیجئے انشاءاللہ اچھا ڈسکاؤنٹ ملے گا۔......
۔.
۔


26/10/2024

I got 2 reactions and 7 replies on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Send a message to learn more

03/10/2024

اقوال سلف
اذیت پر صبر اور بردباری سے کام لینا دنیا اور آخرت میں سب سے افضل اخلاق ہے۔ اس سے انسان وہ درجہ پالیتا ہے جو صیام و قیام سے بھی نہیں پا سکتا!

امام ابن تیمیہ رحمہ الله

الصارم المسلول ( ۲۳۴ )



اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کاروبار کی پہلی جھلک ہی شاندار ہو، تو ہمیں پروفیشنل بزنس کارڈ ڈیزائن کا موقع دیں۔ ہم آپ کو منا...
02/10/2024

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کاروبار کی پہلی جھلک ہی شاندار ہو، تو ہمیں پروفیشنل بزنس کارڈ ڈیزائن کا موقع دیں۔ ہم آپ کو مناسب قیمت میں ایسا منفرد اور دلکش ڈیزائن فراہم کریں گے جو آپ کے کاروبار کی پہچان کو بہتر انداز میں پیش کرے گا۔ ابھی رابطہ کریں اور اپنے برانڈ کی پہچان کو ایک نئی سطح پر لے جائیں۔


01/10/2024
My Ai work how is it😍❤️۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14/09/2024

My Ai work how is it😍❤️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔










Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ng Jan, Muhammad Muzammil Hassan, IA Digiservpro, صبیح عد...
27/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ng Jan, Muhammad Muzammil Hassan, IA Digiservpro, صبیح عدن, Taabi's Gfx, Saddam Hossain, راجه متين

مشتاق احمد یوسفی صاحب سے منسوب ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ، زمانہ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ "شدہ" سے چار لاحقے ...
29/07/2024

مشتاق احمد یوسفی صاحب سے منسوب ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ، زمانہ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ "شدہ" سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔ میں نے جواب میں لکھا:

" شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ "

اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کرکے واپس کردیئے تو مجھے لاحقوں والے سوال میں چار میں سے آٹھ نمبر ملے تھے۔ میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو مسکرا کر کہنے لگے:

" چار نمبر صحیح جواب کے ہیں اور چار نمبر صحیح ترتیب کے "😂🤣

29/07/2024

🌟 Elevate Your Brand with Expert Social Media Post Designs! 📈

As a dedicated Social Media Marketer and Graphic Designer, I excel in crafting visually stunning social media posts that captivate audiences and drive engagement and conversions.

✅ Custom Graphics Tailored to Your Brand
✅ Powerful Call-to-Actions (CTAs)
✅ Consistent Brand Messaging
✅ Fast Turnaround Times

Partner with me to make your brand shine in the digital landscape!

Connect with me today to start your journey to standout social media presence!


Send a message to learn more

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DigiArtmix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DigiArtmix:

Share