30/08/2026
ناموس صحابہ و اہل بیت پر آواز بلند کرنا بہت بڑا عمل ہے،
صحابہ و اہل بیت کی گستاخی روکنے کے لیے جو بل پاس ہونا باقی ہے اس پر علی محمد خان کا موقف خوش آئند ہے۔
ہم علی محمد خان کے موقف کی تائید کرتے ہیں کہ یہ بل فوری منظور کیا جائے،
اس کے ساتھ ساتھ پہلے سے جو 295 اور 298 ایکٹ ہے اس پر عمل درآمد بھی یقینی بنایا جائے،
اس قانون پر تبراء کرنے اور اس میں تبدیلی کے خواہشمند لوگوں کو گرفتار کرکے آئین کے مطابق سزا دی جائے،
یہ ملک غلاماں مصطفیٰ کا ملک ہے یہاں مغرب کا کلچر اور دین بیزار طبقے کے لیے کوئی جگہ نہیں،
295 قانون پر اعتراض کرنے والے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔۔
نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری