Contacts Development Pvt Ltd

Contacts Development Pvt Ltd New Project, New Concept. As promised, our latest project Mall is totally focused on you, your happiness, and your experience.

Construction Company Registration in Saudi Arabia (KSA)Setting up a construction company in Saudi Arabia with a full com...
28/08/2025

Construction Company Registration in Saudi Arabia (KSA)

Setting up a construction company in Saudi Arabia with a full commercial license and corporate bank account typically involves several steps.

⏱ Timeline
• Completing the entire process within 25 days is very ambitious.
• In practice, company registration and licensing usually take 6–12 weeks, depending on approvals, documentation, and banking procedures.

✅ Main Steps
1. Company Name Reservation & Initial Approval – with the Ministry of Commerce (MOC).
2. Articles of Association Drafting & Notarization.
3. Commercial Registration (CR).
4. Municipality License (Baladiya).
5. Chamber of Commerce Membership.
6. Zakat, Tax & VAT Registration (with ZATCA).
7. Saudi Council of Engineers Registration (for construction activities).
8. Bank Account Opening – requires CR, license, and sometimes local sponsorship.

🏦 Bank Account
• Most banks require the full CR and licensing package before opening a corporate account.
• Due diligence and compliance checks may take an additional 2–4 weeks.

⚠️ Important Notes
• If you are a foreign investor, you will also need an MISA (Ministry of Investment Saudi Arabia) license, which adds more steps.
• Working with a local legal or business setup consultant can speed up the process, but 25 days remains challenging unless it’s a pre-arranged fast-track service.

02/06/2025

اس لڑکی کی کہانی سب کو رولا دے گی، اللہ کسی کے ساتھ ایسا نہ کرے #

15/04/2025

آرمی چیف کا اوورسیز پاکستانیوں سے خطابچیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی صرف سفیر نہیں بلکہ پاکستان کی وہ روشنی ہیں جو دنیا بھر میں جگمگاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "برین ڈرین" کا بیانیہ غلط ہے، ہم اسے "برین گین" سمجھتے ہیں، اور بیرون ملک مقیم پاکستانی اس کی بہترین مثال ہیں۔جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کے دشمن اگر یہ سمجھتے ہیں کہ مٹھی بھر دہشتگرد ہماری تقدیر کا فیصلہ کریں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔ دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان یا پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔ بلوچستان ہماری شناخت اور ماتھے کا جھومر ہے۔انہوں نے کہا کہ جب تک عوام افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ اللہ نے پاکستان کو بے پناہ وسائل سے نوازا ہے، ہمیں شکر گزار قوم بننا ہوگا۔آرمی چیف نے واضح پیغام دیا کہ "جو بھی پاکستان کی ترقی کے راستے میں رکاوٹ بنے گا، ہم اُسے مل کر ہٹا دیں گے"۔ انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو یاد دلایا کہ وہ ایک عظیم نظریئے اور تہذیب کے وارث ہیں، اور ہمیشہ سر فخر سے بلند رکھیں کیونکہ وہ ایک عظیم ملک کے نمائندے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور رہے گا، اور پاکستانی قوم کا دل ہمیشہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ ہم قائد اعظم کے خوابوں کا پاکستان بنائیں گے اور ترقی کا سفر تیزی سے جاری رکھیں گے۔خطاب کے اختتام پر "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" کے نعرے سے فضاء گونج اٹھی۔

25/02/2025

پہلے 5روزوں تک فروٹ کا باییکاٹ کر دیں انشاءاللہ باقی پورا رمضان آپ کو فروٹ مناسب قیمت پر ملے گا
بائیکاٹ فروٹ مہم ٹرینڈ چلاؤ

25/02/2025

Leepa Valley Drone Video / Beauty of Kashmir / Heaven on Earth This Video Leepa Valley Drone Video Beauty of Kashmir Jannat e wadi=====================Tour & TravelVisit_Pakistan with Unexplored AreaHidden area of PakistanHidden area of KashmirKashmirPakistan

انکم ٹیکس فائلنگ ، نوٹس، ٹیکس پلاننگ اور دیگر انکم ٹیکس معاملات میں مددور ہنمائی کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں۔ ⁨
14/10/2024

انکم ٹیکس فائلنگ ، نوٹس، ٹیکس پلاننگ اور دیگر انکم ٹیکس معاملات میں مددور ہنمائی کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں۔

⁨

14/10/2024

پہلے فائلر کی دو کیٹگری تھی. فائلر اور نان فائلر اب اس میں تیسری قسم کو متعارف کروایا گیا ہے لیٹ فائلر جس کا مطلب ہے کہ اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن دیرسے جمع کرواتے ہیں تو آپ کے فائلر کے سٹیٹس کے ساتھ لیٹ لکھا ہوگا.
ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی اخری تاریخ 14 اکتوبر 2024 مقرر کی ہے جس میں ہرگز توسیع نہ ہوگی .
اگر کوئی 14 اکتوبر 2024 سے پہلے اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کرواتا ہے یا اس تاریخ تک فائلر ہوتا ہے تو 1 مارچ 2025 کو اس کے سٹیٹس سے لیٹ فائلر کا لفظ ختم ہو جائے گا.
اگر کوئی مقررہ تاریخ سے پہلے ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتا تو اس کا سٹیٹس 18 ماہ یعنی 1 مارچ 2026 تک لیٹ فائلر رہے گا.
اپنے آپ کو لیٹ فائلر اور نان فائلر کی کیٹگری سے بچنے کے لیے 14 اکتوبر 2024 سے پہلے اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کروا لیں .
یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ فائلر ہیں تو پراپرٹی کی خرید و فروخت پر آپ کو 3 فیصد ٹیکس دینا ہوگا اور اگر آپ لیٹ فائلر ہیں تو آپ کو 6 فیصد ٹیکس دینا پڑتا ہے .

05/05/2024

نادر شاہ جب روضہ امام علی رضا (ع) اور روضہ امام علی (ع) گئے تو کیا واقعہ پیش آیا ؟؟

16/04/2024

پاکستان میں کمپنی رجسٹریشن کی مرحلہ وار تفصیل

مرحلہ 1: کمپنی کے نام کا انتخاب اور تصدیق

نام کی تجویز:
سب سے پہلے، آپ کو اپنی کمپنی کے لیے ایک منفرد نام کا انتخاب کرنا ہوگا۔

نام کی تصدیق:
اس کے بعد، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) کے پورٹل پر جا کر نام کی تصدیق کرانی ہوگی۔ اس کے لیے آپ کو ایک فیس ادا کرنی پڑے گی۔

مرحلہ 2: دستاویزات کی تیاری

میمورنڈم آف ایسوسی ایشن:
کمپنی کے مقاصد اور ڈھانچے کو بیان کرتا ہے۔

آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن:
کمپنی کے اندرونی قوانین و ضوابط کو بیان کرتا ہے۔

فارم 1, 21, اور 29:
یہ فارمز کمپنی کے ڈائریکٹرز اور دفتر کے پتے وغیرہ کی تفصیلات پر مشتمل ہوتے ہیں۔

مرحلہ 3: دستاویزات جمع کروانا اور فیس کی ادائیگی

دستاویزات جمع کروانا:
تمام تیار کردہ دستاویزات کو SECP کی ویب سائٹ پر الیکٹرانک طور پر جمع کروانا ہوگا۔

رجسٹریشن فیس:
مختلف کلاسز کے لیے فیس کی مقدار مختلف ہوتی ہے، جو کمپنی کی قسم اور سرمایہ پر منحصر ہے۔

مرحلہ 4: کمپنی کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا

سرٹیفکیٹ کا اجراء:
تمام دستاویزات کی جانچ پڑتال اور فیس کی ادائیگی کے بعد، SECP آپ کی کمپنی کو رجسٹر کرے گا اور آپ کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔

مرحلہ 5: دیگر رجسٹریشنز

ٹیکس رجسٹریشن:
کمپنی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) میں NTN (نیشنل ٹیکس نمبر) کے لیے رجسٹر کرنا ہوگا۔

پروفیشنل رجسٹریشنز:
مخصوص شعبہ جات کے لیے متعلقہ پروفیشنل بورڈز میں رجسٹریشن ضروری ہو سکتی ہے۔

یہ مراحل آپ کو پاکستان میں کمپنی کے رجسٹریشن کے عمل سے گزارتے ہیں۔ یاد رہے کہ تمام فارمز اور دستاویزات کی تیاری میں کسی قانونی مشیر سے رجوع کرنا مفید ہو سکتا ہے تاکہ پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔

ا

Step-by-Step Company Registration Process in Pakistan

Step 1: Choosing and Confirming the Company Name

Name Proposal:
Firstly, you will need to choose a unique name for your company.

Name Confirmation:
Afterwards, you must confirm the name through the Securities and Exchange Commission of Pakistan (SECP) portal. You will need to pay a fee for this.

Step 2: Preparation of Documents

Memorandum of Association:
Describes the objectives and structure of the company.

Articles of Association:
Describes the internal rules and regulations of the company.

Forms 1, 21, and 29:
These forms include details about the company’s directors and office address.

Step 3: Submission of Documents and Payment of Fees

Document Submission:
All prepared documents must be submitted electronically on the SECP website.

Registration Fee:
The amount of the fee varies for different classes, depending on the type and capital of the company.

Step 4: Obtaining the Company Registration Certificate

Certificate Issuance:
After all documents are reviewed and fees are paid, SECP will register your company and issue the registration certificate.

Step 5: Other Registrations

Tax Registration:
The company must be registered for an NTN (National Tax Number) with the Federal Board of Revenue (FBR).

Professional Registrations:
Registration with relevant professional boards may be necessary for specific sectors.

These steps guide you through the process of company registration in Pakistan. Remember that it may be beneficial to consult a legal advisor for the preparation of all forms and documents to avoid complications.
For any kind of help 03392005557

مسلم امہ كى وحدت اور اتحاد هى مين مسلم امہ كى بقاء هے چيرمين پاكستان علماء كونسل حافظ محمد طاهر محمود اشرفى كى دعوت پر س...
03/04/2024

مسلم امہ كى وحدت اور اتحاد هى مين مسلم امہ كى بقاء هے چيرمين پاكستان علماء كونسل حافظ محمد طاهر محمود اشرفى كى دعوت پر سعودى عرب اور ايران كے سفراء كى يہ ملاقات مسلمانون كى محبت اور اخوت كا اظهار هے

Address

Karachi

Telephone

+923188690890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Contacts Development Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Contacts Development Pvt Ltd:

Share