Bazm e Ameer e Muavia Official

Bazm e Ameer e Muavia Official Islamic Information

𝐌𝐄𝐇𝐅𝐈𝐋 𝐄 𝐌𝐈𝐋𝐀𝐃 𝐄 𝐌𝐔𝐒𝐓𝐀𝐅𝐀 محفــــــــلِ میــــــــلاد مصطـفٰــــــــیﷺدستاد فضیلت علامہ اویس قادری خصوصی آمد و خطاب شیخ ا...
11/05/2024

𝐌𝐄𝐇𝐅𝐈𝐋 𝐄 𝐌𝐈𝐋𝐀𝐃 𝐄 𝐌𝐔𝐒𝐓𝐀𝐅𝐀
محفــــــــلِ میــــــــلاد مصطـفٰــــــــیﷺ
دستاد فضیلت علامہ اویس قادری
خصوصی آمد و خطاب
شیخ الحدیث و التفسیر استاذ العلماء سند المدرسین حضرت علامہ مولانا مفتی خالد محمود چشتی دامت برکاتہم العالیہ

( ذیر اہتمام : بزم سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰه عنہ )

𝐅𝐨𝐫 𝐀𝐥𝐥 𝐊𝐢𝐧𝐝 𝐎𝐟 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐂𝐨𝐯𝐞𝐫𝐚𝐠𝐞
"𝐇𝐀𝐓𝐄𝐄𝐌 𝐏𝐑𝐎𝐃𝐔𝐂𝐓𝐈𝐎𝐍"

🤍 الحمدللّٰہ عزوجل🤍 بزمِ سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالی عنہ کے زیر اہتمام  محترم اویس عباس صاحب کے در دولت پر بہت ہی...
04/05/2024

🤍 الحمدللّٰہ عزوجل🤍
بزمِ سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالی عنہ کے زیر اہتمام محترم اویس عباس صاحب کے در دولت پر بہت ہی خوبصورت محفل پاک کا انعقاد ہوا جس میں خصوصی آمد علامہ اویس قادری صاحب نے فرمائی اور کثیر ثناء خواں احباب نے اپنی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبولﷺ پیش کی شکر گزار محترم اویس عباس صاحب کو مبارک آباد پیش کرتے ہیں
جزاک اللّٰہ خیرا
بزم سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالی عنہ

🤍 الحمدللّٰہ عزوجل🤍 بزمِ سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالی عنہ کے زیر اہتمام  محترم ذہیب صاحب کے در دولت پر بہت ہی خوبص...
02/05/2024

🤍 الحمدللّٰہ عزوجل🤍
بزمِ سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالی عنہ کے زیر اہتمام محترم ذہیب صاحب کے در دولت پر بہت ہی خوبصورت محفل پاک کا انعقاد ہوا جس میں حضورﷺ کی ذلف مبارک کی ذیارت کروائ گئ کثیر ثناء خواں مصطفیﷺ نے اپنی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبولﷺ پیش کی
محترم ذہیب صاحب کو مبارک آباد پیش کرتے ہیں
جزاک اللّٰہ خیرا
بزم سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالی عنہ

یہ اُن کے کرم کی باتیں ہیں یہ خاص عنایت ہے اُنکیجو کچھ ہے میرے دامن میں صدقہ ہے امیرِ حمزہ کا
24/04/2024

یہ اُن کے کرم کی باتیں ہیں یہ خاص عنایت ہے اُنکی
جو کچھ ہے میرے دامن میں صدقہ ہے امیرِ حمزہ کا

🤍  الحمدللّٰہ عزوجل 🤍 بزمِ سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالی عنہ کے زیر اہتمام محترم بلال حسن صاحب کے در دولت پر بہت ہی...
20/04/2024

🤍 الحمدللّٰہ عزوجل 🤍
بزمِ سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالی عنہ کے
زیر اہتمام محترم بلال حسن صاحب کے در دولت پر بہت ہی خوبصورت محفل پاک کا انعقاد ہوا جس میں خصوصی آمد علامہ اویس قادری صاحب نے فرمائی اور کثیر ثناء خواں احباب نے اپنی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبولﷺ پیش کی شکر گزار محترم بلال حسن صاحب کو مبارک آباد پیش کرتے ہیں جزاک اللّٰہ خیرا
بزم سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالی عنہ

29/02/2024

OFFICIAL PROMO

عظیم الشان فقید المثال
عرس پاک حضرت سیدنا امیر معاویہ
رضی اللّٰہ عنہ ہونے جارہا ہے

تمام عاشقان مصطفٰیﷺ سے بھرپور شرکت کی التجا ٕ ہے

دوسرا سالانہ عظیم الشان فقید المثال عرس پاک حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ ہونے جارہا ہےجس میں آپ کی شرکت ہمارے ل...
24/02/2024

دوسرا سالانہ
عظیم الشان فقید المثال عرس پاک حضرت
سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ ہونے جارہا ہے

جس میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہو گی

بزم امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالی عنہ کے آفشل واٹس اپ گروپ میں ثواب کی نیت سے جواٸن ہو جاٸیں تاکہ ہر آنے والا پیغام آپ تک پہچ سکھے

https://chat.whatsapp.com/Ga9v1uhA7OtDqyHlVumQE1

دوسرا سالانہ عظیم الشان فقید المثال عرس پاک حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ ہونے جارہا ہےجس میں آپ کی شرکت ہمارے ل...
21/02/2024

دوسرا سالانہ
عظیم الشان فقید المثال عرس پاک حضرت
سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ ہونے جارہا ہے

جس میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہو گی

بزم امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالی عنہ کے آفشل واٹس اپ گروپ میں ثواب کی نیت سے جواٸن ہو جاٸیں تاکہ ہر آنے والا پیغام آپ تک پہچ سکھے

https://chat.whatsapp.com/Ga9v1uhA7OtDqyHlVumQE1

Address

Karachi

Telephone

+923121359952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Ameer e Muavia Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bazm e Ameer e Muavia Official:

Share