Din Digital

Din Digital Din Digital is a Largest Digital Platform in Pakistan, Who Cover News Type Digital Stories.

22/10/2023
اسٹیل ٹائون پولیس نے گلشن حدید سے موٹر سائکل چور پکڑا ہے جو درجنوں CCTV فوٹیجز میں گلشن حدید سے موٹر سائکلیں چوری کرتے ہ...
23/09/2023

اسٹیل ٹائون پولیس نے گلشن حدید سے موٹر سائکل چور پکڑا ہے جو درجنوں CCTV فوٹیجز میں گلشن حدید سے موٹر سائکلیں چوری کرتے ہوئے وڈیو میں نظر آرہا ہے۔ موٹر سائکل کے متاثرین ملزم کی شناخت کیلئے SIO اسٹیل ٹائون سے رابطہ کرلیں۔

21/09/2023

پرائیویٹ اسپتالوں کا دھندا اب تک اس اسپتال نے 15 سے زائد قتل کردیے ہونگے۔

20/09/2023

اسکول جنسی اسکینڈل کی نازیبا وڈیو کا معاملہ، مجھے گلشن حدید چورنگی پر لٹکایا جائے، ملزم عرفان کا تفصیلی انٹرویو

IGM School System Gulshan e Hadeed Sexual Video Scandal

19/09/2023

*ضلع*

*تھانہ اسٹیل ٹاؤن پولیس کا مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار*
*اسٹیل ٹاؤن پولیس نے چیک پوسٹ نمبر چھ کے پاس دو موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کی کوشش کی* *جس پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی* *پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم گل حسن ولد مولابخش زخمی حالت میں گرفتار*

*جبکہ اس کا ساتھی ملزم تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار*

*زخمی حالت میں گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول تین راؤنڈ اور ایک موٹر سائیکل برامد*

*زخمی ملزم کو برائے علاج معالجہ اسپتال روانہ کردیا گیا*
*جب کہ اس کے فرار ہونے والے ساتھی کی تلاش جاری ہے*

21/08/2023

کراچی،

بن قاسم تھانے کے حدود پپری قبرستان کے پاس 4 لاکھ روپے کی ڈکیتی

شہری سے رقم چھینے کے بعد موٹر سائکل سوار دو ملزمان نے سیدھے فائر بھی کردیے

شہری بینک سے رقم لے نکلا ڈکیتوں نے تعاقب کیا

18/08/2023

اسٹیل ٹائون و گلشن حدید میں ڈکیتوں کا راج

24 گھنٹے میں دس سے زائد خواتین سمیت دکاندار نقدی، پرس، موبائل فون سے محروم

18/08/2023

گلشن حدید میں رہائش پزیر خیال رکھیں اور خواتین احتیاط کریں۔

17/08/2023

سندھ واحد صوبہ ہے کہاں ایک سے ایک ظلم کی داستانیں ہیں۔

Address

Gulshan-e-Iqbal
Karachi
75010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Din Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Din Digital:

Share

Category