Humanity stil alive

مایوسی اگرچہ دل کی دیواروں پر اندھیرا بکھیر دیتی ہے، مگر زندگی کبھی مکمل طور پر خالی نہیں ہوتی۔ کہیں نہ کہیں ماں کی دعا ...
17/05/2026

مایوسی اگرچہ دل کی دیواروں پر اندھیرا بکھیر دیتی ہے، مگر زندگی کبھی مکمل طور پر خالی نہیں ہوتی۔ کہیں نہ کہیں ماں کی دعا ابھی بھی سایہ کیے ہوتی ہے، کسی دوست کی خلوص بھری بات ابھی بھی دل کو سہارا دیتی ہے، کسی صبح کی نرم دھوپ اب بھی امید جگاتی ہے۔ زندگی میں کچھ خوبصورت چیزیں ہمیشہ باقی رہتی ہیں؛ ایک نئی شروعات کا امکان، سکون کا کوئی لمحہ، محبت کا کوئی سچا احساس، یا وہ خواب جو ابھی مکمل ہونا باقی ہے۔ اسی لیے انسان کو ٹوٹ کر بھی جینا چاہیے، کیونکہ کئی بار سب سے خوبصورت دن اُن راتوں کے بعد آتے ہیں جن کے بارے میں ہم نے سمجھ لیا ہوتا ہے کہ اب کبھی صبح نہیں ہوگی۔💕❤️❣️

*پیدائش سے لیکر مرنے تک چاہے لاکھ رشتے بن جائے* *مگر ایک ماں جیسی محبت کرنے والی اور باپ کی طرح خیال رکھنے  والا انسان پ...
17/05/2026

*پیدائش سے لیکر مرنے تک چاہے لاکھ رشتے بن جائے*
*مگر ایک ماں جیسی محبت کرنے والی اور باپ کی طرح خیال رکھنے والا انسان پھر کبھی نہیں ملتا*🤲🏻✨💕

اس زندگی میں تم سب کچھ خود سیکھو گے، سوائے سنگدلی کے، وہ کوئی دوسرا آ کر تمہیں سکھائے گا۔💕
17/05/2026

اس زندگی میں تم سب کچھ خود سیکھو گے، سوائے سنگدلی کے، وہ کوئی دوسرا آ کر تمہیں سکھائے گا۔💕

وہ ایک شخص کِسی طور بس مِل جاتا مُجھےمُجھے منظور تھے پھر __جِتنے خسارے ہوتے!! 💕
17/05/2026

وہ ایک شخص کِسی طور بس مِل جاتا مُجھے
مُجھے منظور تھے پھر __جِتنے خسارے ہوتے!! 💕

کچھ لوگ آپ کے وفادار نہیں ہوتے، وہ صرف اپنی ضرورت کے وفادار ہوتے ہیں". 💕
17/05/2026

کچھ لوگ آپ کے وفادار نہیں ہوتے، وہ صرف اپنی ضرورت کے وفادار ہوتے ہیں". 💕

اپنی ذات کے اندر ایک ایسا انسان ڈھونڈیں جسے صرف اپنے لئے ہی نہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی جینا آتا ہے !💐🤍💕
17/05/2026

اپنی ذات کے اندر ایک ایسا انسان ڈھونڈیں جسے صرف اپنے لئے ہی نہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی جینا آتا ہے !💐🤍💕

میں چاہتا ہوں کہ جسے میں محبت کرتا ہوں، وہ آزاد ہو، یہاں تک کہ مجھ سے بھی۔کیا تم جانتے ہو، وہ کون ہے جسے اگر تم اُڑنا سک...
17/05/2026

میں چاہتا ہوں کہ جسے میں محبت کرتا ہوں، وہ آزاد ہو، یہاں تک کہ مجھ سے بھی۔
کیا تم جانتے ہو، وہ کون ہے جسے اگر تم اُڑنا سکھاؤ، وہ اُڑتا ہے، اور پھر تمہارے پاس واپس آتا ہے؟ وہ ہے جس نے تم میں اپنی آزادی پائی۔

جلال الدین رومی۔

یقین کر کئی بار ایک دن میںہم اپنے آپ سے کہتے ہیں یار اب مر جائیں🍁💯💕
17/05/2026

یقین کر کئی بار ایک دن میں

ہم اپنے آپ سے کہتے ہیں یار اب مر جائیں
🍁💯💕

سینوں میں پوشیدہ غم گوشہء دِل میں ٹھہر جائیں تو ہمارے خار نما بدن سکوتِ مرگ کی گرفت میں آ جاتے ہیں '❣️
17/05/2026

سینوں میں پوشیدہ غم گوشہء دِل میں ٹھہر جائیں تو ہمارے خار نما بدن سکوتِ مرگ کی گرفت میں آ جاتے ہیں '❣️

اپنی عزتِ نفس کو تعلقات سے زیادہ عزیز رکھو پھر چاہے تمہیں رشتے کھونے ہی کیوں نہ پڑیں۔۔ 🥀🤎💕
17/05/2026

اپنی عزتِ نفس کو تعلقات سے زیادہ عزیز رکھو پھر چاہے تمہیں رشتے کھونے ہی کیوں نہ پڑیں۔۔ 🥀🤎💕

حاصلِ عشق کیا بتاؤں میں ؟؟؟قرب بویا تھا ھجر کاٹا ھے ۔۔۔۔۔💕
17/05/2026

حاصلِ عشق کیا بتاؤں میں ؟؟؟
قرب بویا تھا ھجر کاٹا ھے ۔۔۔۔۔💕

Address

Karachi

Telephone

+923053632592

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humanity stil alive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Humanity stil alive:

Share