SufyAn محسن

SufyAn محسن لمحہ تیرے ساتھ جو گزارا ہے۔۔۔۔
ساری زندگی میں حسین تھا وہ۔۔۔ Social worker
Real Estate Agent
Property Advisor

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Sufyan MohsinDrop a comment to welcome them to our community,  fans
17/07/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Sufyan Mohsin

Drop a comment to welcome them to our community, fans

25/05/2025

مجھے لکھنا تھا میری قلم سے۔۔۔۔
مگر سیاہی نہیں تھی۔۔
اسنے مجھے اپنی مرضی سے چھوڑا ہے ۔
میری محبت میں بیوفائی نہیں تھی ۔۔۔

"ہائے رے غربت"💔8 سالہ بچے نے عید کے لیے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا، پولیس نے کمسن ملزم کو حراست میں لے لیا۔ پولیس...
29/03/2025

"ہائے رے غربت"💔
8 سالہ بچے نے عید کے لیے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا، پولیس نے کمسن ملزم کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق محلہ گلزار آباد میں عید کے لیے پیسے نہ ملنے پر آٹھ سالہ بیٹے نے اپنی ماں ثوبیہ بی بی کے سینے میں قینچی گھونپ کر زخمی کر دیا۔ ثوبیہ زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ ماں سلائی کڑھائی کا کام کرکے اپنا گھر چلاتی تھی۔ پاکپتن پولیس نے کمسن ملزم کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی۔

خدارا اپنے اردگرد غریب، یتیم، بے سہارا اور مزدور پیشہ سفید پوش لوگوں کا خیال رکھیں، عید کے پرمسرت موقع پر کوئی مایوس نہ ہو۔💔

26 سالہ جوان عبد  #القیوم اپنی اہلیہ 24 سالہ  #زینب کے ہمراہ ہسپتال سے چیک اپ کے بعد گھر لوٹ رہا تھا نویلے جوڑے کی زندگی...
25/03/2025

26 سالہ جوان عبد #القیوم
اپنی اہلیہ 24 سالہ #زینب کے ہمراہ ہسپتال سے چیک اپ کے بعد گھر لوٹ رہا تھا

نویلے جوڑے کی زندگی کا سب سے خوش کن لمحہ قریب ہی تھا
موٹر سائیکل پر بیوی میاں کے کاندھوں پر ہاتھ جمائے بیٹھی ہوگی ۔۔ یقیناً محبت کرنے والا شوہر راستے بھر ایک معالج کی طرح اپنی عزیز از جان بیوی کو کھانے پینے سے لے کر تمام احتیاطیں اپنانے کی ہدایات بھی دے رہا ہوگا

ازواج کی آنکھیں سینکڑوں سپنوں سے سجی ہوں گی ۔۔ اگر پتہ لگالیا ہوگا تو مستقبل کا باپ اپنی گڑیا جیسی شہزادی کے استقبال کے لئے تیاری کرچکا ہوگا
پنک سا گدا
نرم وملائم لحاف
مہنگے والے ڈائپرز
نرم و دبیز کپڑوں کی بھرمار کرلی ہوگی

کھلونوں سے کمرہ سجانے کے خواب

اچانک سب چھن سے ٹوٹ گیا
وہ سپنے وہ آس وہ امید

سیاہ رنگ کے ہیوی ٹائرز کے زد میں آگئی

آخر میں بتادوں میری معلومات کے مطابق
بھائی عبد القیوم اور میری آپکی بہن زینب
#پختون تھے
لیکن اس شہر کے باسی تھے
کراچی والے تھے
ہمارے اپنے تھے
وہ قتل کئے گئے ہیں

اس شہر کے مہاجروں،اس شہر کے سندھیوں،اس شہر کے پختونوں،اس شہر کے بلوچوں

تمہیں اللّہ اور اس کے رسول کا واسطہ
ظالموں کو للکارو
وحشت کے اس دردناک کھیل کو بند کراؤ بزور قوت

ورنہ یاد رکھنا
کل ہم میں سے کوئی عبد القیوم ہوگا
ہمارے ہی گھروں سے کوئی زینب ہوگی

10/08/2024

ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانہ دل کا

نہ سنا اس نے توجہ سے فسانہ دل کا
زندگی گزری ، مگر درد نہ جانا دل کا

کچھ نئی بات نہیں حسن پہ آنا دل کا
مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پرانا دل کا

وہ محبت کی شروعات ، وہ بے تہاشہ خوشی
دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا

دل لگی، دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے
روگ دشمن کو بھی یارب ! نہ لگانا دل کا

ایک تو میرے مقدر کو بگاڑا اس نے
اور پھر اس پہ غضب ہنس کے بنانا دل کا

میرے پہلو میں نہیں ، آپ کی مٹھی میں نہیں
بے ٹھکانے ہے بہت دن سے ،ٹھکانا دل کا

وہ بھی اپنے نہ ہوئے ، دل بھی گیا ہاتھوں سے
“ ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا “

خوب ہیں آپ بہت خوب ، مگر یاد رہے
زیب دیتا نہیں ایسوں کو ستانا دل کا

بے جھجک آ کے ملو، ہنس کے ملاؤ آنکھیں
آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا

نقش بر آب نہیں ، وہم نہیں ، خواب نہیں
آپ کیوں کھیل سمجھتے ہیں مٹانا دل کا

حسرتیں خاک ہوئیں، مٹ گئے ارماں سارے
لٹ گیا کوچہء جاناں میں خزانہ دل کا

لے چلا ہے مرے پہلو سے بصد شوق کوئی
اب تو ممکن نہیں لوٹ کے آنا دل کا

ان کی محفل میں سفیان ! ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا🖤

11/07/2024

میں نے اس شخص کو ترتیب سے دیکھا ہے ۔۔۔
میں نے اس شخص کو نزدیک سے دیکھا ہے ۔۔
دیکھا ہے اس شخص کی آنکھوں میں جھانک کر ۔۔
اس شخص کی آنکھوں میں ۔ میں نے خود کو دیکھا ۔۔
وہ دیکھتا ہے بہت پیار سے ۔
مجھے اعزاز حاصل ہے ۔۔
شکر ہے خدا کا ۔۔
اس شخص کو میرے نصیب میں لکھا ہے ۔۔
۔۔
میں نے جھانک کر اس کے سینے میں دیکھا ہے۔۔ ۔۔
محفوظ ہے میرا وجود میں نے اس کے دل میں دیکھا ہے۔۔
وہ دنیا سے بیخبر ہے بہت معصوم ہے وہ شخص ۔۔
میں نے اسے گہری نیند میں خوابوں میں بھی دیکھا ہے ۔۔
میں نے اس شخص کو بہت ترتیب سے دیکھا ہے۔۔
میں نے اس شخص کو بہت نزدیک سے دیکھا ہے ۔

09/07/2024

یہ موسم یہ بارش یہ ٹھنڈی ہوائیں ۔۔
مجھے ہے پسند تیری دلکش ادائیں
مجھے یہ بتاؤ کہاں تم ملوگے ۔
جہاں بھی ملوگے حسیں تم لگو گے۔۔
یہ آنکھیں یہ کاجل یہ ہونٹوں پہ لالی تمہاری اداؤں میں دنیا ہماری ۔۔
یہ کالی سی گھنگور الی زلفوں میں کھو کر میں کھو جاؤں تیری بانہوں میں جاکر ۔۔
مجھے روز آتے ہیں سپنے تمھارے ۔
یہ دلکش نظارے یہ دلکش بہاریں ۔۔
میں دیکھوں جہاں بھی نظر آتے ہو تم ۔۔
میں دیکھوں جہاں بھی ادھر آتے ہو تم ۔۔
ہو چاہے حقیقت یہ ہو خواب میرا جہاں بھی میں دیکھوں ادھر آتے ہو تم ۔۔
یہ موسم یہ بارش یہ ٹھنڈی ہوائیں مجھے ہے پسند تیری دلکش ادائیں ۔۔


10/06/2024

انتظار میں بیٹھا رہا دیکھتا رہا ۔۔
راہیں تمہاری ۔۔
نہ خط آیا نہ تم آئے آنکھوں میں آئے آنسو ہماری ۔۔
فقط اک تم ہی تو تھے تم سے ہی دل لگی کی تھی ۔۔۔
اور کوئی نہ تھا ہمارے پاس جسسے ہمیں قربت ملتی۔۔
اور کچھ مانگا تھا کہا سوائے محبت کے جاناں ۔۔
تم سے وہ بھی کی نہ گئی افسوس عمر بھر رہے گا۔۔۔

01/06/2024

کیا کہوں آپکا انتظار کیسا لگتا ۔۔۔۔
رات گزر جاتی ہے مگر یہ احساس اچھا لگتا ہے۔۔۔
کیا کہوں آپکا خیال کیسا لگتا ہے ۔۔۔
جیسے پہلو میں بیٹھے ہوں ۔۔۔
مگر یہ احساس اچھا لگتا ہے۔۔۔
کیا بتاؤں آپکی ناراض آنکھوں میں میرے لیے محبت ۔۔۔
مجھے تکلیف تو دیتی ہے مگر یہ آپکا میرے لیے فکر کرنا یہ احساس اچھا لگتا ہے ۔۔
دل میں محبت اور چہرے پہ جو خوشی مجھے یہ خیال اچھا لگتا ہے ۔۔۔
آپکی چاہت آپکی الفت آپکا بیقرار رہنا مجھے اچھا لگتا ہے ۔۔۔
مجھے آپکا انتظار اچھا لگتا ہے ۔۔
رات تو گزر جاتی ہے مگر یہ احساس اچھا لگتا ہے 💕۔۔۔۔۔


27/05/2024

اک ادا سے دیکھتی ہے
پھر شرماتی ہے ۔۔
یہ لڑکی مجھے اپنی ہر ادا سے پاگل کر جاتی ہے۔۔۔
آنکھوں میں شرارت ہے
ہونٹوں پر مسکراہٹ ہے
بالوں میں گلاب ہے
کانو میں جھمکے ۔۔
میرے خوابوں میں آتی ہے ۔
اور مجھے پاگل کر جاتی ۔۔۔
نہ چاہوں میں کیسے کہ میری جان بستی ۔۔۔ ہے
اسے دیکھنے کے لیے ہر پل میری نگاہیں ترستی ہے۔۔
چہرے پر نور لیے وہ ہر وقت میرے خیالوں میں آتی ہے ۔۔
یہ لڑکی مجھے اپنی ہر ادا سے پاگل کر جاتی ہے
۔۔
میں ملاقات کے لیے انتظار میں رہتا ہوں
ہر ملاقات کہ بعد کسی خمار میں رہتا ہوں ۔۔

کوئی جادو ہے اسکی باتوں میں جو ہر وقت یاد آتی ہے ۔۔
وہ لڑکی مجھے اپنی ہر ادا سے پاگل کر جاتی ہے ۔۔


17/02/2024

کیا لکھو میں یہ انداز بیان ان سے ہے
پھولوں میں خوشبو چہرے پہ مسکراہٹ ان سے ہے ۔۔۔

13/02/2024

اک اک دن بہت تکلیف سے گزر رہا ہے ۔۔۔
یار کی جدائی موت سے کچھ کم تو نہیں۔۔۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SufyAn محسن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SufyAn محسن:

Share