Maarif Feature

Maarif Feature پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی

فروری ۲۰۲۵ء سے اب تک ٹرمپ انتظامیہ نے ہر ماہ اوسطاً ۱۴؍ہزار ۷۰۰؍افراد کو امریکا سے نکالا ہے۔مکمل مضمون پڑھیے: https://ma...
18/08/2025

فروری ۲۰۲۵ء سے اب تک ٹرمپ انتظامیہ نے ہر ماہ اوسطاً ۱۴؍ہزار ۷۰۰؍افراد کو امریکا سے نکالا ہے۔
مکمل مضمون پڑھیے: https://maariffeature.com/us-deportation/

بہار اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں۔ ایسے میں بھارتی الیکشن کمیشن کے اقدام نے بدحواسی اور بے دماغی کو ہوا دی ہے اور بہ...
15/08/2025

بہار اسمبلی کے انتخابات ہونے والے ہیں۔ ایسے میں بھارتی الیکشن کمیشن کے اقدام نے بدحواسی اور بے دماغی کو ہوا دی ہے اور بہار کے دیہی علاقوں کی چند غریب ترین برادریوں کے لیے انتہائی نوعیت کی مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔
مکمل مضمون پڑھیے: https://maariffeature.com/india-voters/

پارٹی کے ہی ایک لیڈر سبرامنیم سوامی کا کہنا ہے کہ جب مودی نے ایڈوانی کو ٹھکانے لگانے کے لیے عمر کی حد مقر ر کی تھی تو ان...
13/08/2025

پارٹی کے ہی ایک لیڈر سبرامنیم سوامی کا کہنا ہے کہ جب مودی نے ایڈوانی کو ٹھکانے لگانے کے لیے عمر کی حد مقر ر کی تھی تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہ رہا ہوگا کہ کہ وہ گیارہ سال تک برسر اقتدار رہیں گے۔
مکمل مضمون پڑھیے: https://maariffeature.com/modi-successor/

اسرائیل نے عسکری معاملات میں بڑھکیں تو بہت ماری ہیں تاہم وہ اپنے دروزی باشندوں کے لیے اپنے اسٹریٹجک مفادات کو کسی صورت د...
11/08/2025

اسرائیل نے عسکری معاملات میں بڑھکیں تو بہت ماری ہیں تاہم وہ اپنے دروزی باشندوں کے لیے اپنے اسٹریٹجک مفادات کو کسی صورت داؤ پر نہیں لگائے گا
مکمل مضمون پڑھے: https://maariffeature.com/israels-vow-to-protect-the-druze/

پندرہ روزہ معارف فیچر کا تازہ شمارہhttps://maariffeature.com/category/%db%b2%db%b0%db%b2%db%b5/01-aug-2025/ تازہ شمارے ک...
09/08/2025

پندرہ روزہ معارف فیچر کا تازہ شمارہ
https://maariffeature.com/category/%db%b2%db%b0%db%b2%db%b5/01-aug-2025/

تازہ شمارے کے اہم مضامین:

شام: دروزیوں کا تحفظ، اسرائیل کا کھوکھلا عزم
https://maariffeature.com/israels-vow-to-protect-the-druze/

مودی کا جانشین اور حکمران بی جے پی کا اگلا صدر کون؟
https://maariffeature.com/modi-successor/

یورپ کا محض فلسطینی ’ریاست‘ تسلیم کرنا مسئلے کا حل نہیں!
https://maariffeature.com/enabling-genocide/

آٹھ کروڑ ووٹروں کی شناخت خطرے میں
https://maariffeature.com/india-voters/

یوں سمجھیں کہ ٹرمپ انتظامیہ نے خزانے کے دروازے کھول دیے ہیں، اس کی حفاظت پر مامور آدھے سیکورٹی گارڈز کو برطرف کر دیا ہے ...
18/04/2025

یوں سمجھیں کہ ٹرمپ انتظامیہ نے خزانے کے دروازے کھول دیے ہیں، اس کی حفاظت پر مامور آدھے سیکورٹی گارڈز کو برطرف کر دیا ہے اور باقیوں سے بہت معمولی اجرت پر کام کروایا جارہا ہے۔ اب آپ جب چاہیں یہاں آئیں اور جو چاہیں لے جائیں۔
تفصیلی مضمون: https://maariffeature.com/us-secrets/

دہلی میں ہوئے فسادات کے پانچ سال بعد بھی سماجی تقسیم اور دوری ختم ہوئی ہے اور نہ ہی اس تشدد کے متاثرین کو مناسب معاوضہ م...
16/04/2025

دہلی میں ہوئے فسادات کے پانچ سال بعد بھی سماجی تقسیم اور دوری ختم ہوئی ہے اور نہ ہی اس تشدد کے متاثرین کو مناسب معاوضہ ملا ہے۔ انصاف تو آج بھی دور کی کوڑی ہے۔
مکمل مضمون پڑھیے: https://maariffeature.com/delhi-riots-5-years/

Address

D-35, Block 5, F. B Area
Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maarif Feature posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maarif Feature:

Share

Category