Azeem's Collegiate

Azeem's Collegiate اورنگی ٹاؤن کا واحد ڈگری پروگرام آفر کرنے والا ادارہ جو BCOM BA BSC BBA پروگرام آفر کرتا ہے۔

07/06/2026

پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس جنگ کبھی نہیں جیتی اور الیکشن کبھی نہیں ہاری۔

31/05/2026

زرداری اسٹبلشمنٹ کے آگے لیٹ چکے ہیں لہٰذا اب 28 ویں ترمیم پاس ہونے جارہی ہے ۔

30/05/2026

پاکستان ایگری کلچر ملک ہے ، جو یہاں ایگری نہیں کرتا اسکو اٹھا لینا یہاں کا کلچر ہے

27/05/2026

فیلڈمارشل کے 25 ارب اور تھیف منسٹر کے11ارب کے جہاز خریدنے پر IMF خاموش رہتا ہے جبکہ غریب عوام کو کوئی سبسڈی دینے کی بات آئے تو IMF رولا ڈال دیتا ہے

عوام سے بھلے نمک حرامی کرتا رہوں ۔
24/05/2026

عوام سے بھلے نمک حرامی کرتا رہوں ۔

بیٹی وزیر اعلیٰ اور بھائی وزیراعظم ہونے کے باوجود اس کی حکومت نہیں ہے۔کیا واقعی اس کی 90 پرسنٹ دماغ کی شریانیں بند ہیں 😂
23/05/2026

بیٹی وزیر اعلیٰ اور بھائی وزیراعظم ہونے کے باوجود اس کی حکومت نہیں ہے۔
کیا واقعی اس کی 90 پرسنٹ دماغ کی شریانیں بند ہیں 😂

21/05/2026

*🛑ایک گھر کے 5th فلور سے یہ بکرا گرا اور الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک رہا*

*قربانی سے قبل بھاگنے میں کامیاب بھی ہو گیا،😄*

17/05/2026

منشیات کو روکنے کی بات شرجیل میمن کر رہا ہے یہ ایسا ہی ہے جیسے میا خلیفہ اور سنی لیونی پردہ کرنے کی بات شروع کردیں 😂

17/05/2026

اگر میں عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑوں تو کلین سوئپ کروں گی ۔
عظمیٰ بخاری

17/05/2026

ماضی میں "شہد" کی بوتلوں کے ساتھ پائے جانے والے شرجیل انعام میمن کا سندھ کو منشیات سے پاک کرنے کا اعلان

Address

House 4 Lane 4 Sector 6/E Orangi Town Karachi
Karachi
75800

Opening Hours

Monday 16:00 - 23:00
Tuesday 16:00 - 23:00
Wednesday 16:00 - 23:00
Thursday 16:00 - 23:00
Friday 16:00 - 23:00
Saturday 16:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 16:00

Telephone

+923312776133

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem's Collegiate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azeem's Collegiate:

Share