23/09/2026
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول لیوی پر احتجاج موخر کرکے سیاست میں نئی اصطلاح "پولیٹیکل انجینئرنگ" متعارف کروادی! ✌️
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے یہ کہا جارہا تھا کے جماعت اسلامی ہمارا 27 ستمبر کا احتجاج کو خراب کرنے کی کوشش کررہی اب تحریک انصاف کیلئے راستہ صاف ہے اور وزیراعظم کی کال کا بھرم بھی رکھ لیا ساتھ جماعت اسلامی نے اپنے کارکنان کو آرام کا موقع بھی دے دیا تاکہ دستہ تازہ دم ہوجائیں !
Jamaat -e- Islami Pakistan
Hafiz Naeem ur Rehman