Allah Bux Pitafi/Baloch

Allah Bux Pitafi/Baloch كُلُّ نَفۡسٖ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتِۗ وَنَبۡلُوكُم بِٱلشَّرِّ وَٱلۡخَيۡرِ فِتۡنَةٗۖ وَإِلَيۡنَا تُرۡجَعُونَ ٣٥💗💓
(35) Every soul will taste death.

And We test you ˹O humanity˺ with good and evil as a trial, then to Us you will ˹all˺ be returned.💓💗

09/06/2025
Beshak ❤️🕋🕋
04/06/2025

Beshak ❤️🕋🕋

03/06/2025
اللہ رب العالمين
23/05/2025

اللہ رب العالمين

24/04/2025



دو طرح کی محبت انسان کو کبھی غمگین نہیں کرتی
ایک رب سے محبت اور دوسری رب کے لیے محبت....!!

جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ہے
وہ تمھارے غمگین دل سے كیسے بےخبر رہ سکتا ہے؟

وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا
اور کافی ہے اللّٰه دوست اور کافی ہے الله مددگار

~ 🌸💖✨️

لعنت ہے ایسے حکمرانوں پر ۔ایسی ایٹمی طاقت پر ۔اگر ہماری ایٹمی طاقت مظلوموں کے دفاع کے  کام نہیں آ سکتی تو نہیں چاہیے ہمی...
05/04/2025

لعنت ہے ایسے حکمرانوں پر ۔
ایسی ایٹمی طاقت پر ۔
اگر ہماری ایٹمی طاقت مظلوموں کے دفاع کے کام نہیں آ سکتی تو نہیں چاہیے ہمیں ۔
ڈوب مرنے کا مقام ہے مسلم ریاستوں کے لیے ۔
آج جو کچھ فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا اور ہماری افواج اور حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔
کل اگر ہمارے ساتھ بھی ایسا ہوا تو بھی یہ کچھ نہیں کریں گے
بلکہ باہر بھاگ جائیں گے
غیرت نام کی چیز تو ہے ہی نہیں ان کے پاس ۔
Shame on all of you.

*‏مہمان چلے گئے  بس گھر والے رہ گئے !!**سِسکتی تکبیریں، خالی وضو خانے اور ویران مسجدیں پوچھ رہی ہیں ! رمضان ختم ہوا ؟یا ...
02/04/2025

*‏مہمان چلے گئے بس گھر والے رہ گئے !!*
*سِسکتی تکبیریں، خالی وضو خانے اور ویران مسجدیں پوچھ رہی ہیں ! رمضان ختم ہوا ؟یا مسلمان ختم ہوا ؟

31/03/2025

🚨 *دفعہ 295-A`کسی مذہب کی توھین کرنا*🥷
*دفعہ 295-B قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا*⚔️
*دفعہ 295-C توھین* *رسالت(سزائےموت)*⚔️💪
*دفعہ 298-A توھین صحابہ❗*
*ہر پاکستانی کوذیادہ نہ سہی لیکن کم سے کم ان دفعات کی انفارمیشن ہونی چاہیے❗*

_اللّٰه سب سنتا ہے، وہ سب دیکھتا ہے، وہ سب جانتا ہے۔ ایسا کوئی لمحہ نہیں، جب وہ تمہاری خبر نہ رکھتا ہو، اور ایسا کوئی لم...
27/03/2025

_اللّٰه سب سنتا ہے، وہ سب دیکھتا ہے، وہ سب جانتا ہے۔ ایسا کوئی لمحہ نہیں، جب وہ تمہاری خبر نہ رکھتا ہو، اور ایسا کوئی لمحہ نہیں، جب وہ تمہارے لوٹ آنے کا انتظار نہ کرتا ہو۔ ❤️_

ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔ آپ کا لہجہ اور رویہ اگر ک...
27/03/2025

ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔ آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ہی۔

اسلام علیکم صبح بخیر جب نماز نہ پڑھ سکو تو یہ مت کہنا کہ وقت نہیں ملابلکہ یہ سوچو کہ ایسا کون سا گناہ کیا ہے جو اللہ نے ...
25/03/2025

اسلام علیکم
صبح بخیر

جب نماز نہ پڑھ سکو تو یہ مت کہنا کہ وقت نہیں ملابلکہ یہ سوچو کہ ایسا کون سا گناہ کیا ہے جو اللہ نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں کیا

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah Bux Pitafi/Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share