Khabar Expert

Khabar Expert This is international news channel
if you want news � from global so you are right place

PTI Official say  2026 a year of resistance and Azadi
01/01/2026

PTI Official say 2026 a year of resistance and Azadi

29/12/2025
27/12/2025
27/12/2025

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی کے گھر پہنچ گئے
ایم پی ایز و پارٹی رہنماؤں کی بڑی تعداد ہمراہ موجود


26/12/2025

‏جب عمران خان نے میرا نام وزیر اعلیٰ کے لیے دیا تو ڈی جی آئی ایس پی آر پشاور آیا اور کہا ہم نہیں مانتے میں ان سے پوچھتا ...
26/12/2025

‏جب عمران خان نے میرا نام وزیر اعلیٰ کے لیے دیا تو ڈی جی آئی ایس پی آر پشاور آیا اور کہا ہم نہیں مانتے میں ان سے پوچھتا ہوں تم ہو کون؟
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا: سہیل آفریدی

مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لاہور راؤ حیدر علی کے گھر پر پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ۔...
26/12/2025

مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لاہور راؤ حیدر علی کے گھر پر پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ۔ ریڈ کے دوران راؤ حیدر علی موقع پر موجود نہیں پائے گئے۔ پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے گھر میں موجود اہلِ خانہ کو ہراساں کیا۔ یہ کارروائی سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، جس کے ذریعے پی ٹی آئی کی قیادت کو دبانے کی ناکام کوششیں کی جا رہی ہیں۔

16/12/2025

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مسلسل دو برسوں سے افغان معیشت میں وسعت آ رہی ہے اور اس کے پیچھے دو اہم عوامل کم افراطِ زر (مہنگائی) اور بڑھتی ہوئی آمدن کار فرما ہیں۔

افغانستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ کے نام سے ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افغان معیشت کو اب بھی آبادی میں تیزی سے اضافے، بڑھتے تجارتی خسارے اور غربت جیسے کئی چیلنجز درپیش ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سنہ 2025 میں افغانستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) 4.3 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے۔ سنہ 2024 میں افغانستان کی جی ڈی پی 2.5 فیصد تھی۔

خیال رہے کہ اکتوبر میں ورلڈ بینک نے ’پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ‘ میں بتایا تھا کہ سیلاب کے باعث پاکستان کی معیشت کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ورلڈ بینک نے کہا تھا کہ جون 2025 تک پاکستان کی معیشت کی شرحِ نمو تین فیصد تک رہی جبکہ گذشتہ سال یہ شرح 2.6 فیصد تک تھی۔

نواب شاہ میں قوم پرست پارٹیوں اور مسلم لیگ فنکشنل کے عوام کی زرداری ہاؤس کے سامنے احتجاج ۔عوام کی بڑی تعداد کی شرکت
31/03/2025

نواب شاہ میں قوم پرست پارٹیوں اور مسلم لیگ فنکشنل کے عوام کی زرداری ہاؤس کے سامنے احتجاج ۔
عوام کی بڑی تعداد کی شرکت

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabar Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share